سندھ حکومت کا 15 اکتوبر کو شنگھائی میں سرمایہ کاری کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاری خصوصاً چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے 15 اکتوبر کو شنگھائی میں سندھ انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کانفرنس میں چینی سرمایہ کاروں اور کاروباری رہنماؤں کی شرکت متوقع ہے، جبکہ…