تازہ ترین

آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈاپور بھی گرفتار

اسلام آباد: آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈاپور کی گرفتاری سے عدالت کو آگاہ کردیا گیا-ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران ان کے وکیل نے عدالت…

مولانا فضل الرحمان کے بیان سے مایوسی ہوئی، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کے قیام پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، جبکہ سکیورٹی اداروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ پشاور میں…

کوئٹہ، نوشکی، خاران میں زلزلے کے جھٹکے،,شدت 5.9 ریکارڈ

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز خضدار کے شمال مغرب میں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ کے علاوہ نوشکی، خاران،…

پاکستانی فری لانسرز نے ستمبر میں 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کما کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستانی فری لانسرز کی برآمدی آمدن میں نمایاں اضافے نے ستمبر 2026 میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا، جب ان کی ماہانہ آمدن بڑھ کر 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ یہ رقم گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 49 فیصد جبکہ اگست 2026 کے مقابلے میں 11…

بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری، نوجوان ریاست سے جڑ جائیں، شاہد رند

بلوچستان میں سکیورٹی اقدامات اور نوجوانوں کی واپسی سے متعلق حکومتی کوششوں کے دوران ضلع پنجگور سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہاب نے رضاکارانہ طور پر سرینڈر کر دیا۔ اس پیش رفت سے متعلق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور…

برف باری کے باعث بابوسر ٹاپ شاہراہ چوتھے روز بھی بند، 3 آئل ٹینکر پھنس گئے

شدید برف باری نے شاہراہ بابوسر ٹاپ پر آمدورفت معطل کر رکھی ہے، جہاں سڑک مسلسل چوتھے روز بھی ٹریفک کے لیے بند ہے۔ راستے کی بندش کے باعث مسافروں اور مال بردار گاڑیوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ تین آئل ٹینکر بھی بابوسر روڈ پر پھنسے ہوئے ہیں۔…

ڈاکٹر ربابہ بلیدی دخترانِ پاکستان جینڈر ایکسیلنس ایوارڈ

خواتین کی سیاسی قیادت اور سماجی و معاشی بااختیاری کے لیے خدمات کے اعتراف میں بلوچستان کی صوبائی وزیر برائے ترقیِ نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی (ستارہ امتیاز) کو دخترانِ پاکستان جینڈر ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا…

خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن تھا، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی معدنیات سے متعلق امریکا کے ساتھ معاملات ابھی بات چیت کی حد تک ہیں اور نہ کوئی ٹھیکا دیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی کان امریکا کے حوالے کی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قیمتی معدنی وسائل سے فائدہ اٹھانے…

پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں قراقرم 2026 شروع

پاکستان اور چین نے دفاعی تعاون کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ قراقرم 2026 کے نام سے ہونے والی یہ مشقیں شمال مغربی چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ میں بلند پہاڑی علاقوں میں جاری ہیں، جن میں انسدادِ دہشت…

کچلاک اسٹیشن پر کوئٹہ روانہ ہونے والی ٹرین، مسافروں کی آمد و رفت جاری

: کچلاک ریلوے اسٹیشن پر جمعہ کے روز مسافر کوئٹہ جانے والی ٹرین میں سوار ہوتے رہے۔ سبز کوچز اور پیلی پٹی والی ٹرین پلیٹ فارم پر کھڑی تھی، جبکہ پس منظر میں پہاڑی سلسلہ اور شہری و صنعتی منظر دکھائی دے رہا تھا۔ ریلوے سروس علاقے میں سفری سہولیات…