تازہ ترین

امریکی صدر کا روس پر معاشی دباؤ بڑھانے کے منصوبے پر عمل درآمد مؤخر کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے خلاف نئی وسیع پابندیوں اور تجارتی محصولات کے نفاذ کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ ٹرمپ نے اس فیصلے کی وجہ امریکی قومی مفاد قرار دیتے ہوئے کانگریس کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے۔ یہ پابندیاں لنڈسے گراہم ایکٹ 2026…

بھارت ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چار میچز کے دوران 98 چھکے

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں بیٹرز کی جارحانہ بیٹنگ نے رنز اور چھکوں کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ سیریز کے صرف چار میچز میں دونوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 98 چھکے لگائے، جبکہ سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ…

واشک کے علاقے بسیمہ میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا، جس کے باعث لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں نے کھلی جگہوں کا رخ کیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے…

بلوچ نوجوان گل شیر کا سیکیورٹی فورسز کے سامنے سرنڈر،نوجوانوں کو پُرامن رہنے کی اپیل

بلوچستان میں گل شیر نامی نوجوان نے سیکیورٹی فورسز کے سامنے سرنڈر کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے لاتعلقی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران اس نے دعویٰ کیا کہ اسے روزگار کا جھانسہ دے کر تنظیم کے کیمپ میں لے جایا گیا، جہاں شمولیت…

سرحد پار دراندازی برداشت نہیں کریں گے،جنرل سید عامر رضا کا پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے…

ایبٹ آباد: کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملکی سرحدوں اور علاقے کے ہر حصے کی حفاظت کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، جبکہ سرحد پار سے ہونے والی کسی بھی دراندازی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔…

بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلات سے نوشکی جاتے ہوئے لاپتا

بلوچستان میں سیکیورٹی کی صورتحال کے دوران 20 پولیس اہلکاروں کے اغوا کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق مغوی اہلکار قلات کے پولیس ٹریننگ سینٹر میں تربیت حاصل کر رہے تھے اور چھٹی پر اپنے گھروں کو واپس جا رہے تھے کہ راستے میں انہیں اغوا کر…

سید حیدر شاہ پاکستان کے اقوام متحدہ میں نئے مستقل مندوب مقرر

پاکستان کی سفارتی نمائندگی میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب مقرر کر دیا ہے۔ سید حیدر شاہ اس وقت نیدرلینڈز میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سید…

خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، کوہاٹ حملے کا مطلوب کمانڈر مارا گیا، سی ٹی ڈی

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے دوران سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے لاکی مروت کے ایف آر علاقے میں مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے دہشت گرد کمانڈر زاہد گل کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق زاہد گل…

ایران جنگ سے یورپی شہریوں کو 100 ارب یورو سے زائد نقصان ہوا، ہسپانوی وزیراعظم

ایران کے خلاف جنگ کے معاشی اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے دعویٰ کیا ہے کہ اس تنازعے کے باعث یورپی شہریوں کو اب تک 100 ارب یورو سے زیادہ کا نقصان ہو چکا ہے۔ ان کے مطابق جنگ کے معاشی اثرات کا سب سے زیادہ…

محمود اچکزئی کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان، اسمبلیوں سے استعفوں کا آپشن بھی برقرار

پشاور میں اپوزیشن جماعتوں نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف مشترکہ جدوجہد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آئین کی بالادستی، پارلیمان کے اختیار اور آزادانہ و شفاف انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ اپوزیشن رہنماؤں نے واضح کیا کہ…