اداکار سلیم شیخ کی بیٹی سلینا سلیم کا ابراہیم شیخ کے ساتھ نکاح ہوگیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار سلیم شیخ کی بیٹی، ماڈل اور ڈیجیٹل کری ایٹر سلینا سلیم نے اپنے منگیتر ابراہیم شیخ کے ساتھ نکاح کرلیا ہے۔
نکاح کی تقریب مختصر مگر پروقار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں دونوں خاندانوں کے قریبی…