تازہ ترین

یمن میں صدارتی محل پر میزائل حملہ، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

یمن کے جنوبی شہر عدن میں صدارتی محل پر میزائل حملے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ حملے کے بعد جائے وقوعہ سے دھواں اٹھتا دیکھا گیا، جبکہ یمنی حکومت کے فوجی ذرائع اور مقامی پولیس اہلکاروں نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔…

عالمی یومِ خوراک,غذائی تحفظ کے لیے زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی غذائی تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے زراعت اور خوراک کے شعبوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے، سائنسی تحقیق کو فروغ دینے اور کسانوں کی معاونت بہتر بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ عالمی یومِ خوراک…

نومبر کے بجلی بلوں میں فی یونٹ 2.56 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد: ستمبر کی فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کے تحت نومبر کے بجلی بلوں میں 2.56 روپے فی یونٹ اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس سے صارفین پر تقریباً 33 ارب روپے کا اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق مہنگے ایندھن کے اثرات محدود…

پاکستان اور ملائیشیا کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق اختتام پذیر

پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کی مشترکہ فوجی مشق ’’ہریماؤ مارخور چہارم‘‘ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی) پبی میں اختتام پذیر ہوگئی۔ اس مشق کا مقصد دونوں ممالک کی افواج کے درمیان عملی تعاون اور انسدادِ…

ٹیکس وصولیوں میں مشکلات، حکومت کا ایف بی آر کی تنظیم نو کا منصوبہ

اسلام آباد: قومی ٹیکس وصولیوں میں اضافے اور ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے میں مشکلات کے باعث حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تنظیم نو یا ایک نیا ٹیکس وصولی ادارہ قائم کرنے کے امکانات پر غور شروع کردیا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق اس معاملے…

پشاور اسکول حادثے کے بعد خیبرپختونخوا میں عمارتوں کی حفاظتی جانچ کا حکم

پشاور کے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کی عمارتوں کی ساختی حفاظت جانچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام اضلاع میں تکنیکی ٹیموں کے ذریعے تفصیلی معائنے کیے جائیں…

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، برینٹ 105.51 ڈالر فی بیرل پر آگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں سپلائی بہتر بنانے کے ممکنہ اقدامات اور تیل کی ترسیل پر پابندیوں میں نرمی سے متعلق اطلاعات نے قیمتوں پر اثر ڈالا ہے۔ دوسری جانب مشرق وسطیٰ میں سیکیورٹی خدشات کے باعث عالمی…

برشونکی کے قریب ناکہ بندی، کمشنر اسد اللہ کاکڑ کو لے جانے کی اطلاع

کوئٹہ: رخشان ڈویژن کے کمشنر اسد اللہ کاکڑ کو خاران جاتے ہوئے برشونکی کے علاقے میں مبینہ طور پر اغوا کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے ناکہ بندی کے دوران انہیں اپنے ساتھ لے گئے، تاہم ضلعی اور صوبائی حکومت کی جانب…

امریکی فوج کے طاقتور ترین غیر جوہری بم کے ممکنہ استعمال پر بحث

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے اور امریکی زمینی فوج تعینات کرنے کے امکان کو مسترد کردیا ہے، تاہم امریکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پینٹاگون ایران کی توانائی تنصیبات اور جوہری مراکز کو نشانہ بنانے…

حکمران عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہیں، مولانا فضل الرحمان

ملتان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ حکمرانوں کے پاس فیصلے کرنے کی حقیقی طاقت نہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ان کی جماعت…