تازہ ترین

قومی اسمبلی اجلاس کا اجلاس 11 بجے ہوگا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے آج صبح 11 بجے ہونے والے اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی ثنا اللہ مستی خیل اور داور کنڈی کو پارلیمنٹ لاجز منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی…

البانیہ میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، وزیراعظم کا استعفے سے انکار

البانیہ میں تعلیمی اخراجات میں اضافے اور بدعنوانی کے خلاف طلبہ کی احتجاجی تحریک شدت اختیار کرگئی ہے، جہاں مسلسل تیسرے روز بھی مظاہرے جاری رہے۔ دارالحکومت ترانا میں احتجاج کے دوران سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا اور پولیس نے مظاہرین کو…

پشاور اسکول حادثہ، وزیراعظم شہباز شریف نے رپورٹ طلب کرلی

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے پر وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی اور واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق گورنر…

پشاور اسکول سانحہ، صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار کا اظہارِ افسوس

پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے المناک حادثے پر ملک کی اعلیٰ قیادت نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اپنے الگ…

فنکار ایک دن دیر سے آئیں تو غیر پیشہ ور، پروڈیوسرز مہینوں ادائیگی روکیں تو؟ سحر ہاشمی

پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی نے ڈرامہ انڈسٹری میں فنکاروں کے ساتھ پیشہ ورانہ رویے اور معاوضوں کی ادائیگی میں تاخیر پر پروڈیوسرز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں سوال اٹھایا کہ اگر فنکار ایک دن تاخیر سے…

1. مستونگ میں دو دہشت گرد ہلاک، غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام

بلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے سیکیورٹی کارروائیوں کے دوران مستونگ میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ دشت اور تربت سے 104 افغان شہری گرفتار کر لیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائیاں آپریشن ردالفتنہ 3 کے…

دیہی خواتین بلوچستان کی معیشت اور ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، وزیراعلیٰ

بلوچستان کی دیہی خواتین زراعت، معیشت اور معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، جبکہ انہیں معاشی طور پر خودمختار بنانے اور ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دیہی خواتین…

واشک میں پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت، وزیراعلیٰ بلوچستان کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

ضلع واشک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دی جائیں گی۔…

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ…

پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے المناک واقعے نے معصوم بچوں کے اہلِ خانہ کو غم میں مبتلا کر دیا، جس پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق بچوں کے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت…

ورلڈ بینک گروپ کا سالانہ اجلاس؛ احد چیمہ کی قیادت میں پاکستان وفد بینکاک پہنچ گیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اقتصادی امور اور ورلڈ بینک گروپ پاکستان کے گورنر احد چیمہ بینکاک پہنچ گئے جہاں وہ ورلڈ بینک گروپ کے 2026ء کے سالانہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کررہے ہیں۔ سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر احد چیمہ کی ورلڈ…