تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Terrorism

پی ٹی آئی سے مذاکرات دوبارہ ہوسکتے ہیں، دہشتگردی پالیسی پر مثبت پیشرفت ضروری ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پالیسی تشکیل دینا وفاقی حکومت کا اختیار ہے، جبکہ اس پالیسی پر عملدرآمد کرنا صوبائی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی

اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 5 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران شمالی…

کے پی حکومت کی پالیسی دہشتگردوں کو آگے بڑھانے کی ہے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی پالیسی دہشتگردی کے خلاف مؤثر کارروائی کے بجائے دہشتگردوں کو آگے…

پاکستان، افغانستان اختلافات کے حل کیلئے ماسکو میں اہم علاقائی اجلاس

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے پس منظر میں ماسکو فارمیٹ کے تحت افغانستان سے متعلق آٹھواں مشاورتی اجلاس 5 اکتوبر کو روس میں ہوگا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اختلافات، دہشت گردی اور علاقائی سلامتی سمیت اہم امور…

گورندر، ماشکیل میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، سرفراز بگٹی کا خراجِ تحسین

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے گورندر اور ماشکیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ…

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد: سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دو الگ کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیاں جنوبی وزیرستان اور…

دہشتگردی کو سیاست کے پیچھے چھپنے کیلئے استعمال نہیں کیا جاسکتا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے معاملے پر صوبائی حکومت کے کردار سے متعلق سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مسئلے کو سیاست کے پیچھے چھپنے کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ خواجہ آصف نے اپنے بیان…

ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں ملکی سکیورٹی صورتحال اور اہم قومی امور پر بریفنگ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں افغانستان سمیت…

پاکستان افغانستان کے ساتھ مستحکم تعلقات کا خواہاں ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ امن اور مستحکم تعلقات کا خواہاں ہے، تاہم پائیدار امن کیلئے افغانستان سے ہونے والی سرحد پار دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن…

سوراب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع سوراب میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک اور دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ کارروائی کے دوران ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ اور…