تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Terrorism

بارکھان آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک،دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بارکھان کے علاقے راڑہ شم میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی اداروں کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق، محکمہ…

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور ترقیاتی بحران پر عطا تارڑ کی پی ٹی آئی پر تنقید

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ جماعت کی پالیسیوں اور حکومتی اقدامات میں کوتاہیوں کے باعث صوبے میں دہشت گردی کے…

اقوام متحدہ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے، دہشت گردی کے الزامات پر سخت جملوں کا تبادلہ

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دہشت گردی کے خاتمے سے متعلق بحث کے دوران پاکستان اور بھارت کے مندوبین کے درمیان شدید لفظی جھڑپ ہوئی، جہاں دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر سرحد پار دہشت گردی کی حمایت کے الزامات عائد کیے۔ پاکستان کے نائب…

پی ٹی آئی سے مذاکرات کی بحالی کیلئے دہشتگردی کے معاملے پر اتفاق ضروری ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا معاملہ ایک بار پھر خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف حکمت عملی سے جڑ گیا ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ دہشتگردی کے معاملے پر کسی سمجھوتے…

شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن، صدر اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خدمات کو سراہتے ہوئے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا…

شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 9 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے 4 اہم کمانڈرز سمیت 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق پالن گزی، ندیم کوٹ اور کوٹ خزری میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے خلاف…

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں کے دوران 18 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، جبکہ کارروائیوں کے بعد متاثرہ علاقوں میں کلیئرنس آپریشن بھی جاری رکھا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے شمالی وزیرستان…

بلوچستان سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، سرفراز بگٹی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک کیے جانے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے مطابق مستونگ کے علاقوں سیاہ پشت اور کلی…

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کا خاتمہ ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کو دہشتگردی سے نجات دلانا حکومت کی ترجیح ہے اور خیبرپختونخوا کی ترقی کو ملک کے دیگر حصوں کے برابر لایا جائے گا۔…

اس بار جو مارچ نکلا، اس کے بعد پاکستان میں مارچ نہیں ہوگا، طلال چوہدری

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اپوزیشن کے مؤقف پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کے دوران دہشتگردی کے معاملے سمیت متعدد اہم نکات پر اتفاق رائے ہوگیا تھا، تاہم مذاکرات…