تازہ ترین

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں امریکی پیٹریاٹ نظام کے دو ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ

0

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحرین کے فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کے دوران امریکی پیٹریاٹ دفاعی نظام کے دو ریڈار تباہ کر دیے ہیں۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ کارروائی امریکی ایم کیو ون اور ایم کیو نائن ڈرونز کی جانب سے ایرانی فضائی حدود کی مبینہ خلاف ورزی کے جواب میں کی گئی۔

ایرانی عسکری حکام کا کہنا ہے کہ خطے میں فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جائے گا اور ملکی دفاع کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.