تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Terrorism

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، امیر مقام

پشاور: خیبرپختونخوا میں مسلسل سیکیورٹی چیلنجز اور حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے تناظر میں وفاقی وزیر امیر مقام نے صوبائی حکومت کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے عوام طویل عرصے سے دہشت گردی کا سامنا کر رہے ہیں، تاہم صوبائی…

ٹانک میں ٹریفک پولیس کی موبائل گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

پشاور: ضلع ٹانک میں ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں وزیر آباد کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے موبائل گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ تھانہ سٹی پولیس کے…

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف جاری کامیاب آپریشنز، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی سکیورٹی فورسز کی…

اسلام آباد: بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی مسلسل کارروائیوں کے دوران گزشتہ 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، جبکہ مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے بھی کلیئر کیے گئے ہیں۔…

کوہاٹ پولیس لائنز حملہ: دہشت گردوں کی نقل و حرکت اور سہولت کاروں کا سراغ مل گیا

کوہاٹ: 18 ستمبر کے اولڈ پولیس لائنز خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے دہشت گردوں کی نقل و حرکت، حملے کی تیاری اور مقامی سہولت کاروں کے نیٹ ورک سے متعلق اہم شواہد اکٹھے کرلیے ہیں۔ تحقیقاتی…

پاکستان دہشت گردی سے شدید متاثر، امریکا کو بھرپور مدد کرنا ہوگی: ٹام سوازی

نیویارک: امریکی کانگریس کے پاکستان کاکس کے چیئرمین ٹام سوازی نے پاکستان کو دہشت گردی سے شدید متاثرہ ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور عالمی برادری کو پاکستانی عوام کے تحفظ اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں اسلام آباد کی بھرپور مدد…

71 سے زائد دہشت گردوں کا خاتمہ بڑی کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی حالیہ کارروائیوں پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 96 گھنٹوں کے دوران مختلف آپریشنز میں 71 سے زائد دہشت گردوں کا خاتمہ اہم پیش رفت…

پاکستان کے خلاف اسلحہ اٹھانے والا ہر شخص دہشت گرد ہے، سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کے ہمراہ پریس…

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہے اور قیامِ امن کے لیے پولیس کو 35 ارب…

افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ خطے کے پائیدار امن کیلئے ضروری ہے، اسحاق ڈار

نیویارک: پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی اور افغان سرزمین سے پاکستان کو لاحق سکیورٹی خطرات پر ایک بار پھر واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن اور ترقی کے لیے دہشت گردی کے خطرے کا خاتمہ ناگزیر ہے۔…

دہشت گردی کے خلاف جنگ، سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابلِ قدر ہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ- بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی حالیہ کامیاب کارروائیوں پر وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بروقت اور مؤثر کارروائیوں کے ذریعے دہشت گرد عناصر کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کی جا…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 33 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 16 دہشت گرد مارے گئے، جس کے بعد 21 ستمبر سے مختلف کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) کے مطابق…