تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Middle East

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں معمولی تیزی

سنگاپور: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور سکیورٹی خدشات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں منگل کو معمولی اضافہ دیکھا گیا، تاہم خطے سے تیل کی ترسیل میں بہتری اور ہنگامی ذخائر جاری کرنے کے فیصلے نے رسد سے متعلق خدشات کو محدود رکھا۔…

علاقائی اور مشرقِ وسطیٰ کی سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش ہے، اسحاق ڈار

نیویارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے خطے اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعات کے پرامن حل اور عالمی قوانین کی پاسداری پر زور دیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل…

امریکا ایران کشیدگی میں چین کا بڑا قدم، شی جن پنگ کی امن مذاکرات کی پیشکش

بیجنگ: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے چین نے سفارتی کوششیں تیز کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین برکس ممالک کے ساتھ مل کر مشرق…

اردوان کا نیتن یاہو کو کرارا جواب، اسرائیل کی تاریخ پر بڑا سوال اٹھا دیا

ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان جاری سیاسی اختلافات ایک بار پھر اس وقت نمایاں ہوگئے جب دونوں ممالک کے رہنماؤں نے ایک دوسرے کے بیانات پر سخت ردعمل دیا۔ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے ترکیہ سے متعلق حالیہ بیان پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے…

ایران میں امریکی فوج کی زمینی مداخلت برداشت نہیں کریں گے، ایرانی فوج

تہران: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایرانی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جہانشاہی نے واضح کیا ہے کہ ایرانی سرزمین پر کسی بھی امریکی فوجی مداخلت کا سخت اور فوری جواب دیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق…

عمان سے معاہدہ طے پانے کے باوجود آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، ایران

ایران نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے نئے طریقہ کار پر اتفاق قریب ہے تاہم اس معاہدے کا مطلب یہ نہیں کہ اہم آبی گزرگاہ فوری مکمل طور پر کھول دی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ایرانی…