تازہ ترین

فتح 3 میزائل کے کامیاب تجربے پر صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کی مبارک باد

0

راولپنڈی: صدر مملکت، وزیراعظم اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز سمیت مسلح افواج کے سربراہان نے فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارک باد دی ہے۔

اعلیٰ قیادت نے قومی دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں کردار ادا کرنے والے تمام افراد کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ انہوں نے میزائل کے کامیاب تجربے میں حصہ لینے والے سائنسدانوں، انجینئرز اور متعلقہ اہلکاروں کی کاوشوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.