فتح 3 میزائل کے کامیاب تجربے پر صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کی مبارک باد
راولپنڈی: صدر مملکت، وزیراعظم اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز سمیت مسلح افواج کے سربراہان نے فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارک باد دی ہے۔
اعلیٰ قیادت نے قومی دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں کردار ادا کرنے والے تمام…