تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Middle East

ایرانی حقوق تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی، آرمی چیف

ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک بند رہے گی جب تک ایرانی عوام کے حقوق کا احترام نہیں کیا جاتا۔ ان کا کہنا ہے کہ مخالف فریق نے ایران کی عسکری صلاحیتوں کا غلط اندازہ لگایا اور اسے کمزور سمجھنے کی غلطی…

سعودی عرب نے حوثیوں کے خلاف مہم میں اسرائیلی فوجی تعاون کی تجویز مسترد کردی، رپورٹ

سعودی عرب نے یمن کے حوثی گروپ کے خلاف فوجی مہم میں اسرائیل کی ممکنہ شمولیت کی تجویز قبول نہیں کی۔ اسرائیلی اخبار ہاریتز نے نامعلوم سفارتی ذرائع کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا ہے، تاہم سعودی حکومت کی جانب سے اس معاملے پر کوئی باضابطہ بیان رپورٹ…

او آئی سی کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی استحکام کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے…

سعودی عرب کی سلامتی پوری امت کا مشترکہ مسئلہ ہے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے سعودی عرب پر حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت تمام اہل ایمان کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ مکہ دفاعی اتحاد اہمیت رکھتا ہے، جبکہ…

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں معمولی تیزی

سنگاپور: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور سکیورٹی خدشات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں منگل کو معمولی اضافہ دیکھا گیا، تاہم خطے سے تیل کی ترسیل میں بہتری اور ہنگامی ذخائر جاری کرنے کے فیصلے نے رسد سے متعلق خدشات کو محدود رکھا۔…

علاقائی اور مشرقِ وسطیٰ کی سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش ہے، اسحاق ڈار

نیویارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے خطے اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعات کے پرامن حل اور عالمی قوانین کی پاسداری پر زور دیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل…

امریکا ایران کشیدگی میں چین کا بڑا قدم، شی جن پنگ کی امن مذاکرات کی پیشکش

بیجنگ: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے چین نے سفارتی کوششیں تیز کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین برکس ممالک کے ساتھ مل کر مشرق…

اردوان کا نیتن یاہو کو کرارا جواب، اسرائیل کی تاریخ پر بڑا سوال اٹھا دیا

ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان جاری سیاسی اختلافات ایک بار پھر اس وقت نمایاں ہوگئے جب دونوں ممالک کے رہنماؤں نے ایک دوسرے کے بیانات پر سخت ردعمل دیا۔ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے ترکیہ سے متعلق حالیہ بیان پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے…

ایران میں امریکی فوج کی زمینی مداخلت برداشت نہیں کریں گے، ایرانی فوج

تہران: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایرانی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جہانشاہی نے واضح کیا ہے کہ ایرانی سرزمین پر کسی بھی امریکی فوجی مداخلت کا سخت اور فوری جواب دیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق…

عمان سے معاہدہ طے پانے کے باوجود آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، ایران

ایران نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے نئے طریقہ کار پر اتفاق قریب ہے تاہم اس معاہدے کا مطلب یہ نہیں کہ اہم آبی گزرگاہ فوری مکمل طور پر کھول دی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ایرانی…