محمود اچکزئی کی وزیراعظم کو مذاکرات کی دعوت، خیبر پختونخوا سے ایمرجنسی ہٹانے پر زور
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ پر سیاسی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اور اس کے اتحادیوں نے وفاقی حکومت سے یہ اقدامات واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔…