تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

PTI

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اٹل، بیرسٹر گوہر کی ایاز صادق سے ملاقات میں اہم معاملات پر بات ہوگی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے درمیان آج ملاقات طے پائی ہے، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور اور پی ٹی آئی کے مجوزہ لانگ مارچ سے متعلق معاملات پر گفتگو متوقع ہے۔ ذرائع کے…

26 نومبر احتجاج کیس، سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے دوبارہ وارنٹ جاری

اسلام آباد- 26 نومبر احتجاج کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، جنید اکبر اور دیگر ملزمان کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، جبکہ پولیس کی جانب سے مقدمے کا چالان پیش نہ کیے جانے پر سماعت 9 اکتوبر تک…

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی پیپلز پارٹی کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد میں سیاسی رابطوں کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کا دورہ کیا، جہاں وفد نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری سے ملاقات کی۔ وفد میں…

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 55 منٹ ملاقات

اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرا دی گئی، دونوں کی ملاقات تقریباً 55 منٹ تک جاری رہی۔ جیل ذرائع کے مطابق راولپنڈی کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات کے دوران عمران خان اور بشریٰ بی بی نے…

گورنر راج یا ایمرجنسی لگی تو بھرپور مزاحمت کریں گے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال اور گورنر راج کے امکانات کے باعث سیاسی ماحول میں گرما گرمی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کرنے کی کوشش کی گئی تو ان کی…

کے پی میں گورنر راج کسی بھی وقت نافذ کیا جاسکتا ہے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد- خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے گورنر راج کے امکان پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپشن پر پسِ پردہ کام جاری ہے اور ضرورت پڑنے پر آئینی راستہ اختیار کیا جاسکتا ہے۔…

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج سمیت مختلف آپشنز زیرِ غور

پشاور: وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی نے صوبے کی صورتحال کو ایک بار پھر مرکزِ نگاہ بنا دیا ہے، جہاں گورنر راج، وزیراعلیٰ کی تبدیلی اور تحریک عدم اعتماد سمیت مختلف آئینی و سیاسی امکانات پر بحث جاری ہے۔ ذرائع…

سہیل آفریدی جا رہے ہیں، علی امین گنڈاپور آرہے ہیں، کچھ پتا نہیں: فیصل کریم کنڈی

پشاور: خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال ایک بار پھر بحث کا مرکز بن گئی ہے، جہاں گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے مستقبل سے متعلق سوالات پر کہا ہے کہ سہیل آفریدی جا رہے ہیں اور علی امین گنڈاپور آنے والے ہیں، تاہم انہیں صورتحال…

عمران خان کا سہیل آفریدی سے متعلق اہم پیغام، عدم اعتماد لانے کی ہدایت

بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے متعلق اپنی بہن نورین نیازی کو اہم پیغام دیتے ہوئے پارٹی کے اندر پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملاقات کے…

1. گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ پر صوبائی ذمہ داریاں پوری کرنے پر زور

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لانگ مارچ سے متعلق بیانات پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں صوبے کی سکیورٹی صورتحال اور پولیس و سکیورٹی اہلکاروں…