تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

PTI

حکومت کو تھکا کر مارنا سیاسی حکمت عملی ہے، شوکت یوسف زئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے اسلام آباد کی طرف مارچ موخر کرنے کے فیصلے کو ایک سوچی سمجھی سیاسی حکمت عملی قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ…

سہیل آفریدی کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

پشاور-وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے اور اگر حکومت مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو لانگ مارچ سے قبل بات کرلے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ…

اسلام آباد میں احتجاجی دھرنوں کے خلاف حکومتی پالیسی مزید سخت

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں احتجاجی دھرنوں اور ممکنہ بدامنی کی روک تھام کے لیے سخت مؤقف اختیار کر لیا ہے، جبکہ حکومتی رہنماؤں نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی گروہ کو اسلام آباد میں داخل ہوکر امن و امان متاثر کرنے یا عوامی آمدورفت…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پی ٹی آئی لانگ مارچ 4 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان

پشاور- خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کو 4 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ان کے مطابق لانگ مارچ اب 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا۔ پشاور میں پریس…

پی ٹی آئی لانگ مارچ کئی ہفتے طویل کرنے کی تجویز

پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے مجوزہ لانگ مارچ کا تفصیلی خاکہ سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے لانگ مارچ کو صرف چند روز کے بجائے کئی ہفتے تک جاری رکھنے کی تجویز دی ہے۔ اس طویل مدتی احتجاجی سلسلے میں گاڑیوں،…

مذاکرات، مفاہمت اور این آر او الگ الگ چیزیں ہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جو کچھ کررہی ہے، اس سے عمران خان کو فائدے کے بجائے نقصان ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ریاست کو بلیک میل…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار…

مدینہ منورہ ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف جو مدینہ منورہ میں…