تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

PTI

پی ٹی آئی مشکل دور میں اندرونی اختلافات کا شکار، کور کمیٹی اجلاس میں تلخی

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں اندرونی اختلافات ایک بار پھر نمایاں ہوگئے ہیں، جہاں کور کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں لانگ مارچ کی ناکامی پر رہنماؤں کے درمیان شدید تنقید کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد لانگ مارچ کی ناکامی…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف ہر غیر آئینی قانون سازی کی مزاحمت کریں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور پاکستان تحریک انصاف کے چھ ارکان قومی اسمبلی کے بارے میں…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف بیرسٹر گوہر کی درخواست

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور اس کی توثیق کرنے والی پارلیمانی قراردادوں کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ انہوں نے اپنی زیرِ التوا آئینی درخواست میں ترامیم کی اجازت کے…

خیبرپختونخوا کی سابق حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا کی سابق صوبائی حکومت سے مذاکرات کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے اب کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں ایمرجنسی کا نفاذ آئین کے مطابق کیا…

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان پروڈکشن آرڈرز پر قومی اسمبلی پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ارکانِ پارلیمنٹ میں سے تین قومی اسمبلی پہنچ گئے، جبکہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں اندرونی اختلافات بھی سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے…

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، لانگ مارچ کی ناکامی اور اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی پر غور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جن میں لانگ مارچ کی ناکامی، حکومت سے مذاکرات کے تعطل اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی سے متعلق اہم تجاویز پر غور کیا گیا…

پی ٹی آئی کی لوٹ مار کے شواہد جلد سامنے لائیں گے، طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ بڑے بوجھل دل کے ساتھ کیا گیا اور یہ وفاقی حکومت کے پاس آخری آپشن تھا۔ صوبے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں کو سیاسی رنگ نہیں دینا…

محمود اچکزئی کی وزیراعظم کو مذاکرات کی دعوت، خیبر پختونخوا سے ایمرجنسی ہٹانے پر زور

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ پر سیاسی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اور اس کے اتحادیوں نے وفاقی حکومت سے یہ اقدامات واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔…

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا معاملہ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے معاملے پر پارلیمنٹ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے، جس میں گورنر راج کی توثیق کے حوالے سے کارروائی متوقع ہے۔ اجلاس صبح 11 بجے ہوگا، جبکہ اس معاملے پر ایوان میں سیاسی کشیدگی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اس سے…

پی ٹی آئی کے دو اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آڈر جاری کرتے ہوئے حکام کو عمل درآمد کے لیے مراسلہ بھیج دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی ثنا اللہ مستی…