تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

PTI

لانگ مارچ کے شرکا صوابی پہنچیں، آئندہ کا لائحہ عمل وہیں دیں گے، سہیل آفریدی

کرک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کسی ایسی پالیسی کا حصہ نہیں بنے گی جو خیبرپختونخوا کے مفادات کے خلاف ہو، جبکہ انہوں نے اپنے خطاب میں طاقتور حلقوں کو بھی واضح پیغام…

حکومت عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے، مسائل کا حل نکل آئے گا، شوکت یوسفزئی

پشاور: پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے، مسائل کا حل نکل آئے گا۔ وزیر داخلہ کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزیر داخلہ حقائق پر پردہ…

سہیل آفریدی کے ہیلی کاپٹر سفر کی ویڈیو وائرل،محسن نقوی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کے ذریعے لکی مروت پہنچنے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے پشاور سے لکی مروت…

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا روز ختم، بنوں اور کرک کی سرحد پر قیام

بنوں: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے شروع ہونے والے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پہلے روز کا مرحلہ مکمل ہوگیا، شرکا نے بنوں اور کرک کی سرحد پر واقع ختم نبوت چوک میں پڑاؤ ڈال دیا۔ پی ٹی آئی نے یہ لانگ مارچ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی…

گورنر راج یا ایمرجنسی نہیں مانتے، خیبرپختونخوا میں حکومت عمران خان کی ہے، سہیل آفریدی

لکی مروت: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے گنڈی چوک لکی مروت سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پہلے مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے گورنر راج اور ایمرجنسی کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں عمران خان کا وژن اور پالیسی ہی چلے گی۔…

کے پی حکومت کی پالیسی دہشتگردوں کو آگے بڑھانے کی ہے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی پالیسی دہشتگردی کے خلاف مؤثر کارروائی کے بجائے دہشتگردوں کو آگے…

مذاکرات کی ناکامی عمران خان تک رسائی نہ ملنے کے باعث ہوئی، اسد قیصر

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں پیدا ہونے والے ڈیڈ لاک پر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اپنے ویڈیو بیان میں مذاکرات کی ناکامی کی وجہ عمران خان تک سیاسی قیادت کی رسائی نہ ملنے کو قرار دیا ہے۔ اسد قیصر نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی…

صوبہ بچانے کیلئے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، فیصل کریم کنڈی

پشاور: خیبرپختونخوا میں سیاسی کشیدگی اور پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے اعلان کے درمیان گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنا ضروری ہوا تو ایسا ضرور کیا جائے گا۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی…

آئندہ مذاکرات کا وقت مقرر نہیں، لانگ مارچ اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے بعد وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…

سیاست میں کوئی چیز آخری نہیں، پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ہوگا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاست میں کسی معاملے کو حتمی نہیں سمجھنا چاہیے، تاہم موجودہ صورتحال کے باوجود پارٹی کا لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے۔…