تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

ٹیکس چوری روکنے کے لیے ایف بی آر کا مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام تیار

اسلام آباد: ٹیکس نظام میں شفافیت اور غلط گوشواروں کی نشاندہی کے لیے ایف بی آر نے جانچ پڑتال کے عمل کو جدید اور خودکار بنانے کی جانب اہم قدم اٹھایا ہے، جس کے تحت ٹیکس کیسز کو خطرے کی بنیاد پر کمپیوٹرائزڈ نظام کے ذریعے منتخب کیا جائے گا۔ ایف…

پاکستان دہشت گردی سے شدید متاثر، امریکا کو بھرپور مدد کرنا ہوگی: ٹام سوازی

نیویارک: امریکی کانگریس کے پاکستان کاکس کے چیئرمین ٹام سوازی نے پاکستان کو دہشت گردی سے شدید متاثرہ ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور عالمی برادری کو پاکستانی عوام کے تحفظ اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں اسلام آباد کی بھرپور مدد…

کے پی میں گورنر راج کسی بھی وقت نافذ کیا جاسکتا ہے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد- خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے گورنر راج کے امکان پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپشن پر پسِ پردہ کام جاری ہے اور ضرورت پڑنے پر آئینی راستہ اختیار کیا جاسکتا ہے۔…

سیاحت کے فروغ سے روزگار اور معاشی مواقع پیدا ہوں گے: شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان میں سیاحت کے فروغ اور سیاحتی انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، جبکہ مقامی آبادیوں اور نوجوانوں کے لیے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا کرنا بھی حکومتی ترجیحات…

لانگ مارچ مؤخر ہوا، پیچھے نہیں ہٹے، مطالبات کی منظوری تک جدوجہد جاری رہے گی: حافظ نعیم الرحمان

کراچی: جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف اپنی احتجاجی مہم جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ لانگ مارچ مؤخر کرنے کا فیصلہ احتجاج سے دستبرداری نہیں، بلکہ حکومتی یقین دہانیوں کے بعد اگلے مرحلے کے لیے حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔ ایک…

منی لانڈرنگ ٹیکس سے الگ جرم قرار، ایف بی آر کو فیصلے سے پہلے تحقیقات کی اجازت

لاہور- منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ منی لانڈرنگ اور ٹیکس سے متعلق معاملات الگ قانونی حیثیت رکھتے ہیں، جبکہ ایف بی آر ٹیکس کیس کے حتمی فیصلے سے قبل بھی منی لانڈرنگ کی تحقیقات…

ایشین گیمز: ارشد ندیم کل جیولن تھرو میں طلائی تمغے کے لیے میدان میں اتریں گے

ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے اہم مقابلہ کل ہوگا، جہاں جیولن تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم اور یاسر سلطان سمیت 14 ایتھلیٹس میدان میں اتریں گے۔ مقابلہ جاپان میں ہوگا اور پاکستانی شائقین کی نظریں ارشد ندیم کی کارکردگی پر مرکوز ہوں گی۔ ارشد…

تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچائیں گے، وزیر پٹرولیم

لاہور: عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث عوام کو درپیش مشکلات کے پیش نظر وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں کم ہوتے ہی اس کا فائدہ عوام تک منتقل کیا جائے گا۔ لاہور میں تقریب سے…

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب میں شہری اور معاشی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے حملوں کے خلاف مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر بھی بات…

نورستان میں جھڑپوں سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، وزارتِ اطلاعات

اسلام آباد: افغان صوبے نورستان میں حالیہ جھڑپوں کے پس منظر میں پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان الزامات اور تردید کا سلسلہ سامنے آیا ہے، اسلام آباد نے نورستان میں کسی بھی اندرونی جھڑپ میں ملوث ہونے اور مسلح گروہوں کی مبینہ معاونت کے…