تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

پاکستان اور مالدیپ میں 20 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کا ہدف

پاکستان اور مالدیپ نے دوطرفہ تعلقات کو نئی وسعت دینے کے لیے 20 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا ہے، جبکہ دونوں ممالک نے آئندہ دو سال کے دوران باہمی تجارت کو موجودہ سطح سے بڑھا کر 20 کروڑ ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اس موقع پر پاکستان…

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے اہم معاہدہ

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے، فوجی پیداوار میں تعاون بڑھانے اور دفاعی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مشترکہ اقدامات کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب قطر کے دارالحکومت…

مالدیپ کے صدر محمد معیزو کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوستانہ تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور مالدیپ نے تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، سیاحت اور دیگر شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر…

وزیراعظم شہباز شریف کا مالدیپ کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس میں استقبال

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط کے سلسلے میں وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں صدر محمد معیزو کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی، جہاں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ وزیراعظم…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت پیٹرول فی لیٹر 5 روپے 16 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 69 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی…

اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے دوشنبے پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کے لیے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 19 اور 20…

وزیراعظم شہباز شریف اور حافظ نعیم الرحمٰن کی متوقع ملاقات، پیٹرولیم لیوی پر بات ہوگی

پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف اور جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کے درمیان متوقع ملاقات میں عوام کو ریلیف دینے کے معاملے پر بات چیت ہوگی۔…

سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں امن و استحکام کی ضمانت ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات اور گوادر میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران چار افراد کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے فورسز کی قربانیاں اور کامیابیاں قابلِ…

پاکستان کے محمد یاسین خان نے ورلڈ فٹنس کپ 2026 میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی ایتھلیٹ محمد یاسین خان نے سلوواکیہ میں منعقدہ آئی ایف بی بی ورلڈ فٹنس کپ 2026 میں باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ ان کی کامیابی کے اعتراف میں پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے انہیں گریڈ 18 میں…

خطے کو جنگوں سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مکہ دفاعی معاہدے کو امن کے فروغ کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد جنگ نہیں بلکہ خطے میں استحکام اور امن کو مضبوط بنانا ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ خطے کے لیے انتہائی مشکل رہے…