تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

عوام کو سرکاری بانڈز اور ٹی بلز کی اسٹاک مارکیٹ سے خرید و فروخت کی اجازت دینے کا منصوبہ

پاکستان میں سرکاری بانڈز اور ٹی بلز کی خرید و فروخت کو عام سرمایہ کاروں کے لیے مزید آسان بنانے کی جانب اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے، جس کے تحت اہل سرمایہ کار اپنے بینکوں کے ذریعے اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ حکومتی سیکیورٹیز کی خرید و فروخت کرسکیں…

پاک چین دوستی کا نیا باب، CPEC فیز ٹو سے معاشی تعاون مزید مضبوط کرنے کا عزم

پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی کو معاشی تعاون کے نئے مرحلے سے جوڑنے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ CPEC کے دوسرے مرحلے میں تیزی سے پیش رفت پاکستان کی معاشی ترقی، صنعتی سرگرمیوں اور روزگار کے نئے مواقع کے…

سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان کی تمام صلاحیتیں دستیاب ہوں گی، خواجہ آصف

پاکستان نے سعودی عرب کے دفاع کے لیے اپنی دستیاب فوجی صلاحیتیں بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں کے حملوں سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ دورہ روم کے دوران ایک انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ…

نیکٹا کے نئے نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل فیصل نصیر نے عہدہ سنبھال لیا

میجر جنرل فیصل نصیر نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نیشنل کوآرڈینیٹر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ستمبر میں میجر جنرل فیصل نصیر کو نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر کیا تھا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے…

پاکستان افغانستان کے ساتھ مستحکم تعلقات کا خواہاں ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ امن اور مستحکم تعلقات کا خواہاں ہے، تاہم پائیدار امن کیلئے افغانستان سے ہونے والی سرحد پار دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن…

افغان عبوری حکومت عسکری ذہنیت سے نکل کر ذمہ دار ریاست کا رویہ اپنائے، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے معاملے پر مذاکرات اور پرامن حل کیلئے پرعزم ہے، تاہم اسلام آباد کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے…

اقوام متحدہ کے 81ویں اجلاس میں شرکت کے بعد شہباز شریف وطن واپس آگئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کے 81ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی اور اہم سفارتی ملاقاتوں کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے دورے کے دوران عالمی سطح پر پاکستان کا مؤقف پیش کرنے کے ساتھ مختلف عالمی رہنماؤں اور اہم…

سونا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مزید سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی کم

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑے، جہاں سونے اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز سونے کی قیمت 8 ڈالر فی اونس کم ہوکر 4 ہزار 148 ڈالر…

مستحق افراد کو ریلیف کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیراعظم کی خصوصی ایندھن ریلیف اسکیم کے تحت مستحق افراد کو سہولت کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطے اور باہمی تعاون مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے تاکہ…

پاکستان افغانستان کشیدگی میں اضافہ، کابل نے پاکستانی ناظم الامور کو طلب کرلیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے ساتھ سفارتی تناؤ بھی بڑھ گیا ہے، جہاں کابل نے مبینہ سرحد پار دراندازی کے معاملے پر پاکستانی ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ افغان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی سفارتکار کو طلب…