تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

پیٹرول 2 روپے 10 پیسے اور ڈیزل 30 پیسے مہنگا، نئی قیمتیں مقرر

اسلام آباد: حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 392 روپے 76 پیسے جبکہ ڈیزل 399 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہوگیا ہے۔ پیٹرولیم…

جلیلہ حیدر کا عالمی اعزاز ہزارہ قوم اور پاکستان کیلئے باعثِ فخر ہے، کاشف حیدری

کوئٹہ: مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے معروف وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن جلیلہ حیدر کو 2026 کے رائٹ لائیولی ہڈ ایوارڈ سے نوازے جانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعزاز نہ صرف ان کی ذاتی کامیابی بلکہ ہزارہ قوم،…

صومالیہ میں قزاقوں سے 4 پاکستانی شہری بازیاب، کل کراچی پہنچیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: صومالیہ میں قزاقوں کے قبضے سے چار پاکستانی شہریوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے اور وہ کل کراچی پہنچیں گے، جبکہ قزاقوں کے خلاف کارروائی کے دوران جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہریوں کے جسد خاکی بھی وطن منتقل کرنے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔…

سرمایہ کاری، برآمدات اور نجی شعبے کی ترقی کیلئے پاکستان اور ورلڈ بینک میں اہم پیش رفت

اسلام آباد: پاکستان میں برآمدات، سرمایہ کاری اور نجی شعبے کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے ورلڈ بینک نے ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف پاکستان کے لیے نئی برآمدی مالیاتی مصنوعات تیار کرنے کی تجویز دی ہے، جس کا مقصد اضافی تجارتی سرگرمیوں کو مالی…

افغانستان کو بھارت سے سبق سیکھنا چاہیے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے افغان طالبان حکام کے اشتعال انگیز بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور کو دھمکیاں دینے کا حق کسی کو حاصل نہیں۔ اپنے بیان میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ پشاور افغان طالبان حکام کا نہیں کہ وہ اسے…

معاشی استحکام کے بعد اب برآمدات اور روزگار پر توجہ دینا ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے باہمی تعاون اور اصلاحات کے ذریعے معاشی استحکام حاصل کرلیا ہے، اب ملک کو پائیدار اقتصادی ترقی، روزگار کے مواقع، پیداوار اور برآمدات میں اضافے پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔ نیا ناظم آباد…

لانگ مارچ بھی ہوگا، مذاکرات کے لیے بھی تیار ہیں، اپوزیشن اتحاد

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد نے حکومت سے مذاکرات کا آپشن برقرار رکھنے کا اعلان کردیا، جبکہ احتجاج کو پرامن رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔ اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کے اہم اجلاس میں 4…

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 10 اکتوبر سے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے کی صورت میں 10 اکتوبر سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔ لاہور میں ایسوسی ایشن کے صدر نبیل محمود طارق کی زیر صدارت اجلاس میں ملک بھر میں مال بردار گاڑیوں کی…

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانے تباہ کردیئے گئے، جبکہ کچھی میں 6 دہشت گردوں کی ہلاکت اور شمالی وزیرستان میں متعدد دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات سامنے…

افغانستان میں فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک اور متعدد ٹھکانے تباہ، وزارت اطلاعات

وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق افغانستان میں دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانوں کے خلاف کی گئی فضائی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ہیں۔ وزارت اطلاعات کے بیان کے مطابق کارروائی کے دوران دو مختلف مقامات پر فتنۃ…