تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

فیلڈ مارشل سید عاصم منیردورۂ ایران میں علاقائی سلامتی اور فلسطین پر گفتگو ہوگی,آئی ایس پی آر

تہران: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ ایران پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام کی میزبانی کر رہا…

سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے دفاعی حکام کی تہران میں ملاقات متوقع

تہران: سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے اعلیٰ سطحی دفاعی حکام کی تہران میں ملاقات متوقع ہے، جس میں خطے کی سلامتی اور بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جا سکتا ہے۔ فراہم کردہ رپورٹ کے مطابق یہ رابطہ ایسے وقت میں متوقع ہے جب سعودی عرب کو یمن…

ایل پی جی کی سپلائی بحال، قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کمی متوقع

ملک میں ایل پی جی کی سپلائی بہتر ہونے لگی، جس کے بعد قیمتوں میں فی کلو 50 سے 70 روپے تک کمی کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ پورٹ قاسم پر ایل پی جی کے دو بحری جہاز لنگر انداز ہونے اور پاک ایران سرحد کے ذریعے گیس کی ترسیل دوبارہ شروع ہونے سے…

عالمی ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان نے فرانس اور اٹلی کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان نے ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ عالمی ملٹری ڈرون مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی، جہاں پاکستانی ٹیم نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر نمایاں کامیابی حاصل کی۔ دستیاب رپورٹس کے مطابق اس مقابلے میں دنیا کے…

خیبر پختونخوا میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی تیاری

خیبر پختونخوا میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے، جبکہ صوبے میں نئے انتظامی سیٹ اپ کے قیام کے بعد آئندہ ماہ سے باقاعدہ کریک ڈاؤن شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے متعلقہ اداروں…

ہر بچے کو پولیو سے محفوظ بنانا ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان کا خواب شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا مشن تھا، جس کی تکمیل کے لیے ہر بچے کو اس موذی مرض سے محفوظ بنانا اور اس کے صحت مند مستقبل کو یقینی بنانا ہم سب کی مشترکہ…

پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر جلد دستخط کرنے، قطری منڈی تک رسائی بڑھانے اور اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے قطر سے تعاون طلب کیا ہے۔ وزارتِ تجارت کے مطابق یہ امور دوحہ میں پاکستان اور قطر کے درمیان…

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

سری لنکا کے خلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، جس کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔ 3 روزہ وارم اپ میچ کیلیے بھی 13 رکنی پیٹرنز اسکواڈ کا اعلان کیا گیا۔ وارم اپ میچ کے اختتام پر پیٹرنز اسکواڈ سے…

افغان طالبان کے خلاف مسلح گروہوں کی سرپرستی کا الزام، پاکستان کا سخت ردعمل

پاکستان نے افغانستان میں سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کے اس الزام کو سختی سے مسترد کردیا ہے کہ اسلام آباد سابق افغان شہریوں کو اسلحہ فراہم کرکے طالبان اور ان کے حامی دہشت گرد گروہوں کے خلاف لڑنے کے لیے تیار کر رہا ہے۔ وزارتِ اطلاعات و…

یومِ اقوام متحدہ: شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پُرامن حل کے عزم کا اعادہ

مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشور کے بنیادی اصولوں کی مسلسل خلاف ورزیاں عالمی برادری کے لیے باعثِ تشویش ہیں۔ یومِ اقوام متحدہ کے موقع پر انہوں نے…