تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

ایشین گیمز: پاکستان کے انصر اقبال لانگ جمپ کے فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز کے لانگ جمپ ایونٹ میں پاکستان کے انصر اقبال نے فائنل میں رسائی پالی۔ انصر اقبال نے سات عشاریہ دو آٹھ میٹر جمپ کے ساتھ فائنل کے لیے کوالیفائی کیا، یہ وقت ان کا پرسنل بیسٹ بھی بن گیا۔ لانگ جمپ فائنل پیر کو ہوگا۔ دوسری جانب…

ایس سی او اجلاس، پاکستان کی زیرِ صدارت تین روزہ اجلاس کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد: پاکستان کی 2026-27 کی زیرِ صدارت شنگھائی تعاون تنظیم کی قومی رابطہ کاروں کی کونسل کا پہلا اجلاس 28 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جو 30 ستمبر تک جاری رہے گا۔ تین روزہ اجلاس کی صدارت ایس سی او کے لیے پاکستان کے قومی رابطہ…

بلوچستان میں عالمی یومِ سیاحت، کوئٹہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد

کوئٹہ: پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرح بلوچستان میں بھی عالمی یومِ سیاحت 27 ستمبر کو منایا گیا، اس موقع پر کوئٹہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبے کے سیاحتی امکانات، ثقافتی ورثے اور تاریخی مقامات کو اجاگر کیا گیا۔ پارلیمانی…

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ میں شاندار کامیابی

اسلام آباد: پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنے بین الاقوامی باکسنگ کیریئر میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی۔ عثمان وزیر کے مطابق انہوں نے انڈونیشیا کے باکسر کے خلاف ہونے والے مقابلے میں کامیابی…

علاقائی اور مشرقِ وسطیٰ کی سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش ہے، اسحاق ڈار

نیویارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے خطے اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعات کے پرامن حل اور عالمی قوانین کی پاسداری پر زور دیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل…

ایف بی آر کا سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں 50 فیصد کمی کا حکم

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمیشنز کو سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کے حکومتی فیصلے پر فوری اور مکمل عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق ایندھن کی فراہمی…

بلال بن ثاقب کی نیویارک میں سیم آلٹمن سے ملاقات، پاکستان کے اے آئی امکانات پر گفتگو

نیویارک: وزیرِ مملکت اور پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے نیویارک میں اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سیم آلٹمن سے ملاقات کی، جس میں مصنوعی ذہانت اور پاکستان کے عالمی اے آئی معیشت میں ممکنہ کردار پر گفتگو…

30 ستمبر تک شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے بالائی علاقوں میں 25 سے 30 ستمبر کے دوران شدید بارشوں، گرج چمک اور ممکنہ فلیش فلڈ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 25 اور 26 ستمبر کے…

آئی ایم ایف مشن کا اسٹیٹ بینک کی معاشی بریفنگ پر اظہار اطمینان

اسلام آباد- پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان جاری اقتصادی جائزے کے سلسلے میں تکنیکی سطح کی بات چیت کے بعد پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے اسلام آباد میں شروع ہونے جارہے ہیں، جبکہ اسٹیٹ بینک حکام کی جانب سے معاشی صورتحال پر دی گئی…

سہیل آفریدی کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

پشاور-وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے اور اگر حکومت مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو لانگ مارچ سے قبل بات کرلے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ…