تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن آمد، دو روز قیام متوقع

لندن: وزیراعظم شہباز شریف پانچ روزہ دورۂ امریکا مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچ گئے، جہاں ان کے دو روز قیام کا امکان ہے۔ وزیراعظم کی لندن آمد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے بعد ہوئی ہے۔ وزیراعظم…

افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ خطے کے پائیدار امن کیلئے ضروری ہے، اسحاق ڈار

نیویارک: پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی اور افغان سرزمین سے پاکستان کو لاحق سکیورٹی خطرات پر ایک بار پھر واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن اور ترقی کے لیے دہشت گردی کے خطرے کا خاتمہ ناگزیر ہے۔…

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا کیس 29 ستمبر کو مقرر کردیا

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 29 ستمبر کو مقرر کردی ہے، جبکہ صوبے کے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب…

بھارت نے پانی سے چھیڑ چھاڑ کی تو جنگ ہوگی، خواجہ آصف

نیویارک: پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے تنازع پر کشیدگی کے تناظر میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے پانی میں مداخلت یا اس کے حصے کے پانی کو روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور کی جائے گی اور پاکستان ایسی صورتحال…

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد-وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کریں گے، جہاں وہ اہم عالمی اور علاقائی معاملات پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جاری جنرل ڈیبیٹ کے دوران وزیراعظم عالمی…

ملک میں مہنگائی کی شرح 11.92 فیصد تک پہنچ گئی، سونا بھی مہنگا

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کا دباؤ ایک بار پھر بڑھ گیا، سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 10.64 فیصد سے بڑھ کر 11.92 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ ایک ہفتے کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات…

مکہ دفاعی اتحاد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس متوقع

ریاض: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت تینوں ممالک کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس بلانے کی تیاری شروع کر دی ہے، جس میں سعودی عرب کی سیکیورٹی صورتحال اور ممکنہ مشترکہ تعاون پر غور کیا جائے گا۔ تازہ پیش رفت کے مطابق…

مکہ دفاعی معاہدے میں مزید اسلامی ممالک کی شمولیت کی گنجائش ہے، خواجہ آصف

نیویارک-وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں مزید اسلامی ممالک کی شمولیت کی گنجائش موجود ہے، تاہم کسی نئے ملک کو شامل کرنے کا حتمی فیصلہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ باہمی مشاورت سے کریں گے۔ ایران کی ممکنہ شمولیت سے…

افغان سرزمین سے کسی کارروائی کا مؤثر جواب دیں گے، بابر یوسفزئی

کوئٹہ: پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کے تناظر میں بلوچستان حکومت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنی سرحدی حدود، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ قلعہ عبداللہ کے…

قومی اخبارات قارئین ڈے، صدر، وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کا اخبارات کے کردار کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: قومی اخبارات قارئین ڈے کے موقع پر صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور بلوچستان، سندھ و خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ نے اخبارات کے قارئین، ناشرین، مدیران اور صحافیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے عوامی آگاہی، باخبر رائے، جمہوری…