تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

مقبوضہ کشمیر سمیت تمام مسائل پر مذاکرات کیے جائیں،طاہر اندرابی

نیویارک: پاکستان نے خطے میں اسلحے کی دوڑ روکنے اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل بات چیت کے ذریعے حل کیے جانے چاہئیں۔ اقوام متحدہ کی…

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے اور اس دوران کمزور انفرا اسٹرکچر، بجلی کے کھمبوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 خارجی ہلاک

پشاور: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی خطرات کے خاتمے کے لیے جاری کارروائیوں کے دوران شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا، جس میں سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 7 خارجی ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے…

شہباز شریف کی ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد: سعودی عرب کے اہم ہوائی اڈوں پر حوثی ملیشیا کے حملوں کے بعد پاکستان نے برادر ملک کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی قیادت اور عوام کے…

سعودی ایئرپورٹس پر حملوں کے بعد کئی ایئرلائنز نے پروازیں معطل کردیں

ریاض: سعودی عرب کے اہم ہوائی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملوں کی اطلاعات کے بعد فضائی سفر کا نظام متاثر ہوا ہے، متعدد بین الاقوامی ایئرلائنز نے پروازیں منسوخ یا مؤخر کردیں، جبکہ پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کو بھی تاخیر اور منسوخی کے…

پاکستان کی سفارتی کوششیں قابلِ تحسین ہیں، ایرانی سفیر

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے بعد سفارتی عمل کو آگے بڑھانے اور خطے میں پائیدار امن قائم کرنے کی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں، پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر امیری مقدم نے مذاکرات کے ذریعے تنازعات حل کرنے کے عزم کا…

پاکستان اور بحرین کا آزاد تجارتی معاہدے پر پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بحرین نے دوطرفہ معاشی تعلقات کو وسعت دینے اور خلیجی منڈیوں تک رسائی بہتر بنانے کیلئے تجارتی تعاون تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے، دونوں ممالک پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے…

امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی سے پاکستان کا سفارتی کردار نمایاں ہوگیا، سردار مسعود خان

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان کئی دہائیوں سے جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے، سابق سفیر سردار مسعود خان کے مطابق اسلام آباد نے دونوں حریف ممالک کو مذاکرات کی میز پر لانے اور امن…

آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی محدود کرنے اور توانائی اصلاحات پر زور

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر پیٹرول سبسڈی محدود کرنے، مہنگی فیول اسکیم ختم کرنے اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات تیز کرنے پر زور دیا ہے جبکہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے محتاط مالیاتی پالیسی برقرار رکھنے کی ضرورت پر بھی زور…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دفاعی روابط پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: پاکستان اور بحرین نے خطے میں بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں دفاعی روابط کو مزید مستحکم بنانے اور باہمی تعاون کا دائرہ وسیع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز…