تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

سعودی عرب کے دفاع کیلئے ترکیہ ایئر ڈیفنس تعاون کا جائزہ لے رہا ہے، ہاکان فیدان

انقرہ: سعودی عرب کو درپیش بڑھتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی تعاون نے عملی شکل اختیار کرنا شروع کردی ہے، ترکیہ نے سعودی عرب کے دفاع کیلئے ممکنہ معاونت کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کا عمل شروع کردیا…

پاکستان بحرین تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کیلئے پرعزم ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: پاکستان اور بحرین نے دوطرفہ تعلقات کو معاشی اور تجارتی تعاون کے نئے مرحلے میں داخل کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور افرادی قوت سمیت مختلف شعبوں میں مشترکہ کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ بحرین کے…

پاکستانی بانڈز خلیجی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گئے

اسلام آباد : خطے کی غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستانی بانڈز خلیجی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ اور خطے میں پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستانی بانڈز خلیجی سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل…

پاکستان اور یورپ کے درمیان براہ راست بحری رابطہ دوبارہ قائم

کراچی: کراچی بندرگاہ سے یورپ کیلئے براہ راست ہفتہ وار شپنگ سروس دوبارہ بحال کردی گئی، جس کے بعد پاکستان اور یورپ کی 7 بندرگاہوں کے درمیان براہ راست بحری رابطہ قائم ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری کے مطابق ایم ایس سی نے…

کراچی میں اسٹریٹ کرائم بے قابو، 9 ماہ میں 43 ہزار سے زائد وارداتیں

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرائم کا سلسلہ جاری ہے اور رواں سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران شہریوں سے لوٹ مار، موبائل فون چھیننے اور گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کی چوری سمیت 43 ہزار 822 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ سی پی ایل سی کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق…

شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 9 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے 4 اہم کمانڈرز سمیت 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق پالن گزی، ندیم کوٹ اور کوٹ خزری میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے خلاف…

پاکستان کے انکار کے بعد بنگلادیش ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا حصہ بن گیا

نئی دہلی: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جگہ بنگلادیش کو شامل کرلیا گیا ہے، جس کے بعد ایونٹ میں شریک ٹیموں کی فہرست مکمل ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت میں 27 اکتوبر سے 5 نومبر تک شیڈول ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ہاکی…

دنیا کی تاریخ میں ڈیزل اتنا مہنگا کبھی نہیں ہوا،عوام مشکلات میں ہیں، علی پرویز ملک

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ علاقائی کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل کی سپلائی متاثر ہوئی ہے اور ڈیزل کی قیمت غیر معمولی سطح پر پہنچ گئی ہے، حکومت عوام کو درپیش مشکلات سے آگاہ ہے۔ قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس…

وزیراعظم شہباز شریف اور فضل الرحمان میں جلد رابطے کا امکان، پی ٹی آئی سے مذاکرات کا عندیہ

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی رابطوں میں تعطل کے باوجود مذاکرات کی کوششیں ایک بار پھر تیز ہونے لگی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان جلد رابطے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق…

وفاقی آئینی عدالت: وزیراعلیٰ کے پی کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواست پر وفاقی آئینی عدالت نے سماعت کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بینچ درخواست کی سماعت کرے…