تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

مکہ دفاعی اتحاد میں 13 نئے ممالک شامل،پاکستان کا ڈپٹی کمانڈر مقرر

جدہ: سعودی عرب کی قیادت میں قائم کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مزید 13 ممالک نے اتحاد کے منشور پر دستخط کرکے باضابطہ طور پر شمولیت اختیار کرلی ہے، جبکہ اتحاد کے ڈپٹی کمانڈر کا تعلق پاکستان سے ہوگا۔ سعودی…

قرضوں کا بوجھ کم، زرمبادلہ ذخائر 18.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان کی معیشت کے حوالے سے وزارت خزانہ کی نئی رپورٹ میں قرضوں سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران ملکی قرضوں میں اضافے کی شرح گزشتہ دو دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ وزارت خزانہ کی…

یوم آزادی پر مسلح افواج کا ملکی دفاع کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کی مسلح افواج نے ملکی سلامتی، خودمختاری اور دفاع کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وطن کے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ مسلح افواج کی…

گڈز ٹرانسپورٹرز ہڑتال پر تقسیم، گرینڈ الائنس نے ہڑتال سے لاتعلقی ظاہر کردی

کراچی: ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی کال پر بڑا اختلاف سامنے آگیا، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ گرینڈ الائنس میں شامل 18 ایسوسی ایشنز نے 8 اگست کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کال مسترد کردی۔ کراچی پریس کلب میں مشترکہ پریس…

پاکستان کے کیکڑوں کی چین میں دھوم، سمندری خوراک کی برآمدات میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: چین میں پاکستانی سمندری خوراک، خصوصاً مڈ کربز کی بڑھتی ہوئی طلب نے پاکستان کے لیے برآمدات میں اضافے اور قیمتی زرمبادلہ کمانے کے نئے مواقع پیدا کردیے ہیں۔ پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نذیر حسین نے کہا…

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان آج اہم مذاکرات، بڑے فیصلے متوقع

اسلام آباد- گڈز ٹرانسپورٹرز کے آج اسلام آباد میں وزیر مواصلات اور وزیر پیٹرولیم سے مذاکرات ہوں گے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے پہلے تین راؤنڈ ناکام ہوگئے تھے، آج مذاکرات میں پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کی…

ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتی کا بڑا معاملہ حل، صدر مملکت نے سمریوں پر دستخط کردیئے

ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتیوں کا معاملہ حل ہوگیا،صدر  مملکت آصف علی زرداری نے تمام سمریوں پر دستخط کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ججز سمری کے معاملے کے حل کے لیے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر شاہ اوراسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق…

مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان اور سعودی عرب کے لیے بڑی کامیابی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے نے دشمن کی نیندیں اڑا دی ہیں اور اس معاہدے سے دونوں برادر ممالک کے دفاعی تعاون کو نئی قوت ملی ہے۔ احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا…

پاکستان کی توانائی سکیورٹی مضبوط بنانے کا بڑا منصوبہ، خلیجی ممالک سے شراکت داری

اسلام آباد: پٹرولیم وزیر علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان توانائی کے تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے سعودی عرب، کویت اور قطر کے ساتھ تیل ذخیرہ کرنے کے ایک منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پٹرولیم وزیر نے بتایا کہ…

ٹرانسپورٹرز کے مطالبات پر حکومت اور نمائندوں میں بات چیت متوقع

کراچی- گڈز ٹرانسپورٹر کی پہیہ جام ہڑتال اتوار کو دوسرے روز بھی جاری رہی، کل پیر کو وفاقی و سندھ حکومت سے مذاکرات ہوں گے۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ اتوار کو دوسرے دن بھی ہماری ملک…