تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

مکہ دفاعی معاہدہ دیگر ممالک کے لیے بھی کھلا ہے، اسحاق ڈار

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں دیگر ممالک بھی شامل ہو سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ معاہدے کے بنیادی اصولوں کی پاسداری کے لیے تیار ہوں۔ اسحاق ڈار نے واضح کیا کہ یہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا…

مستونگ، بولان، واشک سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جن کے دوران اب تک 15 دہشتگرد ہلاک جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ…

ای اسپورٹس ورلڈ کپ میں پاکستان کی بڑی کامیابی، محمد زبیر چیمپئن بن گئے

پاکستان کے محمد زبیر نے جنوبی کوریا کے معروف کھلاڑی لو ہائی کو فائنل میں 5-0 سے شکست دے کر ای اسپورٹس ورلڈ کپ میں ٹیکن 8 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پیرس کے ایکسپو پورٹ دے ورسائی میں 5 سے 8 اگست تک ہونے والے مقابلے میں دنیا بھر سے 32…

لاہور میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور- شہر میں مون سون کی بارش کے بعد موسم میں خوشگوار تبدیلی آگئی اور گرمی کی شدت میں نمایاں کمی محسوس کی جا رہی ہے۔ بارش کے باعث شہریوں نے بھی قدرے سکون کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج مزید بارش ہونے کا امکان…

انتہائی مطلوب دہشتگرد نور ولی محسود 2 ہزار ڈالر کے ڈرون جیمر کے ساتھ نظر آگیا

پاکستان کے انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر نور ولی محسود تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی ایک نئی پروپیگنڈا ویڈیو میں نظر آیا ہے، جس میں بزدل عسکریت پسند کمانڈر کو پاکستان کے مختلف علاقوں میں نقل و حرکت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ان…

مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹرز کا آج سے غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان

کراچی-وفاقی حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے آج سے غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان کے مطابق جمعے کو وفاقی حکومت اور سندھ حکومت سے ہونے والے مذاکرات ناکام ہو…

بھارتی مسلمانوں کی وفاداری پر سوالات، قائداعظم کا فرمان پھر یاد آگیا

بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار نے بھارت میں بسنےوالےمسلمانوں کی وفاداری کو مشکوک بنا کرکئی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ ہندوانتہا پسندی کے غلبے کے لیے قائم مودی حکومت نے اپنا اقتدارمضبوط کرنے کی خاطر مسلمانوں پرزندگی تنگ کردی ہے، جہاں…

سکیورٹی فورسز کی ہنگو اور بلوچستان میں بڑی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک

پشاور-کوئٹہ-کیورٹی فورسز نے ہنگو میں خوارج کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ خوارج کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حمزہ اکرم شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید کیپٹن حمزہ اکرم کا تعلق ضلع نارووال…

مکہ مکرمہ میں اہم شخصیات کی نمازِ جمعہ، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم بھی شریک

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے مکہ میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ اس موقع پر پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق…

عطا اللہ تارڑ نے دفاعی معاہدے کی اہم تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت نے حرم الشریف کے اس تاریخی حصے میں، جہاں “مکہ دفاعی معاہدے” پر دستخط ہوئے، ایک ہی صف…