کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی ڈرون حملے کا دعویٰ، کویتی فوج نے حملے ناکام بنانے کی تصدیق کردی
کویت: ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران کویت میں واقع امریکی فوجی اڈے علی السالم پر ڈرون حملے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، تاہم کویتی فوج کا کہنا ہے کہ ملکی فضائی دفاعی نظام نے دشمن ملک کے ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کرکے حملے ناکام…