معذور فلسطینی پر تشدد، خواتین سے بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آگئی
مغربی کنارے کے جنوبی الخلیل میں فلسطینی بستی غوین میں ایک معذور فلسطینی شخص اور خواتین کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد واقعے پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔
سیکیورٹی کیمرے کی فوٹیج میں اسرائیلی فوج کے چار اہلکاروں کو ایک…