تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Gaza

نسل کشی کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا، اردوان

استنبول: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے غزہ کی صورتحال کے تناظر میں جنگی جرائم اور نسل کشی کے ذمہ دار افراد کو انصاف کے سامنے جواب دہ بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے جرائم میں ملوث افراد کو عدالتوں میں اپنے اقدامات کا جواب دینا چاہیے۔…

غزہ پر خاموش رہے تو عالمی ساکھ کیا رہ جائے گی، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں غزہ کی صورتحال پر عالمی برادری کی توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دنیا اس معاملے پر غیر فعال رہی تو عالمی اداروں کی ساکھ متاثر ہوگی، جبکہ انہوں نے غزہ میں انسانی امداد کی…

غزہ جنگ بندی مذاکرات، نیتن یاہو نے فوجی انخلا سے انکار کر دیا

اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوج نکالنے سے صاف انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو مسترد کرنے کے اپنے…