بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ساتھ فیک نیوز کا چیلنج بھی درپیش ہے، حمزہ شفقات
کوئٹہ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان محمد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ساتھ فیک نیوز اور سوشل میڈیا پر منفی بیانیے کا پھیلاؤ بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔ ان کے بقول دشمن عناصر سوشل میڈیا کے ذریعے خوف و ہراس…