تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Balochistan

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

کیچ: بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بولیدہ کے مقام میناز میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا منیر احمد اور اس کے بہن بھائیوں کی کفالت کا اعلان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے ذریعے توجہ حاصل کرنے والے ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے منیر احمد، اس کے چار بہن بھائیوں اور والدہ کی مکمل کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی ہے۔ وزیراعلیٰ سے منیر احمد نے…

کچھی,فائرنگ سے خاتون، بیٹا اور تین ماہ کی جڑواں بیٹیاں جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے حاجی شہر میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں خاتون اور اس کے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شبیر احمد نامی شخص نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی نسرین، پانچ سالہ بیٹے ضمیر اور تین ماہ کی جڑواں…

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے انتظامات پر الیکشن کمشنر اور چیف سیکرٹری کی ملاقات

کوئٹہ: صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور نئے قائم ہونے والے ڈویژنز و اضلاع میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے قیام سے متعلق امور پر…

پائیدار امن کے لیے کشمیری عوام کی امنگوں کا احترام ضروری ہے، بابر یوسفزئی

کوئٹہ: معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ یومِ سیاہ کشمیر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ اپنے پیغام میں بابر یوسفزئی نے کہا کہ یہ دن کشمیری عوام کی قربانیوں اور…

بلوچستان میں خان آف قلات کے صاحبزادے تین محافظوں سمیت اغوا

کوئٹہ: بلوچستان میں خان آف قلات میر سلیمان داؤد جان احمدزئی کے صاحبزادے شہزادہ محمد خان احمدزئی کو تین محافظوں سمیت اغوا کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے ان کی گاڑی کو سوراب اور قلات کے درمیان راستے میں روک کر انہیں اپنے ہمراہ…

خضدار کے علاقے کراخ میں سکیورٹی آپریشن، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے کراخ میں پولیس اور فرنٹیئر کور (ایف سی) کی مشترکہ کارروائی کے دوران پانچ مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق کارروائی علاقے میں مسلح افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر انٹیلی جنس…

مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل اقوام متحدہ کی…

جنرل عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا اظہارِ افسوس

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر بلوچستان کی اعلیٰ قیادت نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملک و قوم اور پاک فوج کے لیے ان کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اپنے تعزیتی بیان میں…

بلوچستان کے 28 محکموں میں ای فائلنگ، سمریز کی ڈیجیٹلائزیشن بھی شروع

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرکاری امور کو ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کا عمل تیز کرنے اور دفتری معاملات میں غیر ضروری تاخیر ختم کرکے بروقت فیصلوں کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال سرکاری…