تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Balochistan

بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے آٹو ٹیکنالوجی کی جدید تربیت، بی ٹیوٹا اور پاک سوزوکی میں معاہدہ

کوئٹہ: بلوچستان کے نوجوانوں کو آٹو مینوفیکچرنگ اور آٹو میکینک کے شعبوں میں جدید اور عملی تربیت کے مواقع فراہم کرنے کیلئے بی ٹیوٹا اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی کے درمیان تکنیکی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے پر بی ٹیوٹا کے ایم ڈی عبدالکبیر…

جلیلہ حیدر کا عالمی اعزاز ہزارہ قوم اور پاکستان کیلئے باعثِ فخر ہے، کاشف حیدری

کوئٹہ: مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے معروف وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن جلیلہ حیدر کو 2026 کے رائٹ لائیولی ہڈ ایوارڈ سے نوازے جانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعزاز نہ صرف ان کی ذاتی کامیابی بلکہ ہزارہ قوم،…

ریونیو ریکارڈ درست اور مکمل رکھا جائے، کمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء

اوتھل: لسبیلہ ڈویژن میں ریونیو معاملات کی نگرانی اور سرکاری واجبات کی وصولی بہتر بنانے کے لیے کمشنر سائرہ عطاء کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں اراضی ریکارڈ اور زیرِ التوا کیسز سمیت مختلف ریونیو امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…

حاجی علی مدد جتک کی کھلی کچہری، عوام نے مسائل اور شکایات پیش کردیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے اپنی رہائش گاہ پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں حلقہ انتخاب کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کرکے اپنے مسائل، مشکلات اور شکایات سے آگاہ کیا۔ صوبائی وزیر…

سرفراز بگٹی سے ڈیرہ بگٹی کے عمائدین کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے زاہد علی بگٹی کی قیادت میں علاقائی عمائدین کے وفد نے ملاقات کی، جس میں ڈیرہ بگٹی کی مجموعی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانے تباہ کردیئے گئے، جبکہ کچھی میں 6 دہشت گردوں کی ہلاکت اور شمالی وزیرستان میں متعدد دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات سامنے…

جناح پیپلز ٹرین سے طلبہ، ملازمین اور شہریوں کو سفری سہولت ملے گی، صادق عمرانی

بلوچستان میں عوامی سفری سہولیات کو بہتر بنانے کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے شروع کی گئی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین ’’جناح پیپلز ٹرین‘‘ کو صوبائی حکومت کی جانب سے کوئٹہ کے شہریوں کے لیے بڑا تحفہ قرار دیا گیا ہے۔ بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر،…

بلوچستان کے ہونہار طالب علم ولی اللہ ترین کی شاندار کامیابی، سرفراز بگٹی کی مبارکباد

پشین سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم ولی اللہ ترین نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ میں بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے صوبے کا نام روشن کردیا، جس پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انہیں مبارکباد پیش کی۔ ولی اللہ…

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی سوگوار خاندانوں سے تعزیت، مرحومین کے لیے دعائے مغفرت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل جہانزیب خان غوریزئی کے والد اور رکن صوبائی اسمبلی سلمہ خان کاکڑ کے دیور حاجی محمد جعفر خان کاکڑ کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ میر سرفراز بگٹی…

بلوچستان کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کو تعلیمی سامان فراہم

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق صوبائی سیکرٹری اسکولز لعل جان جعفر کی زیر نگرانی بلوچستان اسٹوڈنٹ لرننگ امپروومنٹ پروگرام کے تحت ٹیکنیکل ماڈل ہائی اسکول کوئٹہ میں طلبہ کو مختلف نوعیت کا تعلیمی سامان فراہم کیا گیا۔…