تازہ ترین

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

0

سری لنکا کے خلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، جس کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔

3 روزہ وارم اپ میچ کیلیے بھی 13 رکنی پیٹرنز اسکواڈ کا اعلان کیا گیا۔ وارم اپ میچ کے اختتام پر پیٹرنز اسکواڈ سے مزید 2 فاسٹ بولرز کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں سمیر منہاس، محمد طحہ اور محمد سلیمان کو پہلی بار منتخب کیا گیا ہے، عبداللہ فضل، عرفات منہاس، اذان اویس، محمد عباس، رضا اللہ، سعود شکیل، وکٹ کیپر غازی غوری اور سعد بیگ شامل ہیں۔ سلمان علی آغا اور لیفٹ آرم سپنر علی عثمان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.