سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان
سری لنکا کے خلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، جس کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔
3 روزہ وارم اپ میچ کیلیے بھی 13 رکنی پیٹرنز اسکواڈ کا اعلان کیا گیا۔ وارم اپ میچ کے اختتام پر پیٹرنز اسکواڈ سے…