تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Sri Lanka

تین ملکی سیریز: انگلینڈ اور سری لنکا آج لاہور میں مدمقابل

لاہور: تین ملکی کرکٹ سیریز میں آج انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ انگلش ٹیم سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کرنے کے لیے میدان میں اترے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ سیریز میں پاکستان…

سری لنکا کی پاکستان کے خلاف یکطرفہ فتح، ہفتے کو پھر فائنل میں ہوگا مقابلہ

سری لنکا نے ون ڈے انٹرنیشنل سہ ملکی سیریز کے اہم میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں سری لنکا نے پاکستان کے 111 رنز کے ہدف کو صرف 18.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر…

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

سری لنکا کے خلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، جس کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔ 3 روزہ وارم اپ میچ کیلیے بھی 13 رکنی پیٹرنز اسکواڈ کا اعلان کیا گیا۔ وارم اپ میچ کے اختتام پر پیٹرنز اسکواڈ سے…

پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے کر سہ ملکی سیریز کا فاتحانہ آغاز کردیا

راولپنڈی: پاکستان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے کر کامیابی کے ساتھ ٹورنامنٹ کا آغاز کردیا۔ سلمان علی آغا کی شاندار سنچری اور شاہین شاہ آفریدی کی تین وکٹوں کی بدولت قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

کرکٹ میں نیا فارمیٹ متعارف، لڑکے اور لڑکیاں مل کر ٹیم کا اسکور بنائیں گے

کرکٹ کی دنیا میں ایک منفرد فارمیٹ متعارف کرانے کی تیاری کی جارہی ہے، جس میں لڑکے اور لڑکیاں الگ الگ اننگز کھیلیں گے، لیکن دونوں کی کارکردگی ایک ہی ٹیم کے مجموعی اسکور میں شامل ہوگی۔ ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ کے نام سے یہ ٹورنامنٹ 14 سے 29 نومبر 2026 تک…

بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 16 ہزار رنز بنانے والے پانچویں پاکستانی بن گئے

پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 16 ہزار رنز مکمل کرکے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے میچ کے دوران حاصل کیا اور اس طرح یہ کارنامہ انجام دینے والے…

انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم سہ ملکی سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستان میں سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کے آغاز سے قبل انگلینڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مہمان کھلاڑیوں کا استقبال کیا، جس کے بعد ٹیم اپنے مقامی ہوٹل روانہ ہوگئی۔ شیڈول کے…