تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Balochistan

سرمایہ کاری سے بلوچستان کی معیشت اور روزگار کے مواقع مضبوط ہوں گے، بلال خان کاکڑ

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، جبکہ سرمایہ کاری کے فروغ اور سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی میں بورڈ کا کردار اہم ہے۔ وہ سبکدوش ہونے والے…

سوراب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع سوراب میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک اور دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ کارروائی کے دوران ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ اور…

کھیلوں کے میدان عوامی اثاثہ ہیں، کسی کو قبضہ نہیں کرنے دیں گے، مینا مجید بلوچ

تربت کے قدیمی فٹبال اسپورٹس اسٹیڈیم سے متعلق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی مبینہ قبضے کی اطلاعات نے محکمہ کھیل کی توجہ حاصل کرلی، جس پر صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے معاملے کی فوری اور مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا۔ صوبائی…

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

پشاور/چاغی: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے باڑہ…

مینا مجید بلوچ کا بلیدہ واقعے پر اظہارِ تشویش، شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت

کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے ضلع کیچ کے علاقے الندور، بلیدہ میں ایک 12 سالہ بچے کے اغوا اور ایک گھر میں خواتین و بچوں کو نشانہ بنائے جانے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مذمت کی ہے۔ ان کے مطابق واقعے…

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف جاری کامیاب آپریشنز، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی سکیورٹی فورسز کی…

اسلام آباد: بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی مسلسل کارروائیوں کے دوران گزشتہ 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، جبکہ مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے بھی کلیئر کیے گئے ہیں۔…

سچی اور بروقت خبر باشعور معاشرے کی بنیاد ہے، ڈائریکٹر جنرل پی آر بلوچستان

کوئٹہ- ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز بلوچستان عسکر خان نے کہا ہے کہ درست، مستند اور بروقت معلومات کی فراہمی عوامی اعتماد کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے، جبکہ ڈیجیٹل دور میں حقائق کی تصدیق اور ذمہ دارانہ صحافت کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی…

قومی ترقی کے لیے علم کو عملی اقدامات میں ڈھالنا ہوگا، گورنر بلوچستان

کوئٹہ- گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ علمی و فکری نشستوں سے حاصل ہونے والے علم، تجربے اور بصیرت کو عملی اقدامات میں تبدیل کرنا ہی کسی بھی ورکشاپ کی حقیقی کامیابی ہے۔ وہ اکیسویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کی اختتامی تقریب سے خطاب…

عالمی یومِ خبر: خبر کی بنیاد صداقت، تحقیق اور تصدیق ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ- عالمی یومِ خبر کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور معاون وزیراعلیٰ برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ صحافت میں خبر کی اصل بنیاد صداقت، تحقیق اور حقائق کی درست ترجمانی ہے، جبکہ ڈیجیٹل دور میں جعلی اور غیر…

71 سے زائد دہشت گردوں کا خاتمہ بڑی کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی حالیہ کارروائیوں پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 96 گھنٹوں کے دوران مختلف آپریشنز میں 71 سے زائد دہشت گردوں کا خاتمہ اہم پیش رفت…