تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Balochistan

کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر بس کو مستونگ میں لوٹ لیا گیا

مستونگ کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی ایک مسافر بس اُس وقت مبینہ طور پر مسلح افراد کے نشانے پر آگئی جب بس میں سوار فٹبال ٹیم سمیت دیگر مسافروں کو روک کر طویل وقت تک لوٹ مار کی گئی۔ واردات میں کھلاڑیوں اور مسافروں سے موبائل فونز اور لاکھوں…

بلوچستان میں عالمی یومِ سیاحت، کوئٹہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد

کوئٹہ: پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرح بلوچستان میں بھی عالمی یومِ سیاحت 27 ستمبر کو منایا گیا، اس موقع پر کوئٹہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبے کے سیاحتی امکانات، ثقافتی ورثے اور تاریخی مقامات کو اجاگر کیا گیا۔ پارلیمانی…

دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں، بابر یوسفزئی

بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کی حالیہ کارروائیوں نے ایک بار پھر صوبے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کو نمایاں کردیا ہے، مختلف علاقوں میں کی گئی کارروائیوں کے دوران 71 سے زائد دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کو اہم پیش رفت قرار…

بلوچستان میں 96 گھنٹوں کے دوران 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مسلسل انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کے دوران گزشتہ 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک کیے گئے ہیں، جبکہ متعدد ٹھکانوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ…

دُکی میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ، گارڈ شہید، 18 مزدور اغوا`

دُکی- بلوچستان کے ضلع دُکی میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، حملہ آور 18 مزدوروں کو بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پلڑی کے…

دہشت گردی کے خلاف جنگ، سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابلِ قدر ہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ- بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی حالیہ کامیاب کارروائیوں پر وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بروقت اور مؤثر کارروائیوں کے ذریعے دہشت گرد عناصر کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کی جا…

ڈپٹی کمشنر وریندر لعل کا زیرِ التوا معاملات فوری نمٹانے پر زور

نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر کے انتظامی امور، سرکاری معاملات کی پیش رفت، عوامی شکایات اور زیرِ التوا امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ افسران اور ذمہ دار اہلکاروں نے…

سرفراز بگٹی کا شہید ملک کریم داد حسنی کی قومی و عوامی خدمات کو خراجِ عقیدت

کوئٹہ- وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ضلع چاغی کی معروف شخصیت شہید ملک کریم داد حسنی کے صاحبزادوں نے ملاقات کی، جس میں سابق معاون خصوصی میر اعجاز احمد سنجرانی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نے شہید ملک کریم داد…

بلوچستان میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 6 کلو سے زائد سونے کے بسکٹ برآمد

کوئٹہ- پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے بلوچستان میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 کلو 162 گرام سونے کے بسکٹ ضبط کرلیے، جن کی مالیت تقریباً 25 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔ کسٹمز حکام کے مطابق کارروائی 21 ستمبر کو فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ (FEU)…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 33 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 16 دہشت گرد مارے گئے، جس کے بعد 21 ستمبر سے مختلف کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) کے مطابق…