تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Balochistan

بلوچستان کے وسائل کو معاشی ترقی سے جوڑ کر روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں، ظہور بلیدی

کوئٹہ: بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانے اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، صوبائی حکومت نے دستیاب وسائل کو معاشی سرگرمیوں میں تبدیل کرنے اور نجی شعبے کو ترقیاتی عمل میں مزید شامل…

آبادی کے تناسب کو مدنظر رکھ کر آسامیوں کی تقسیم کی نئی پالیسی بنانے پر غور

کوئٹہ: بلوچستان میں نئے ڈویژنز اور اضلاع کے قیام کے بعد سرکاری آسامیوں کی تقسیم کے نظام کو موجودہ انتظامی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لیے 1991 کی پالیسی کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب…

نوجوان تعلیم، ترقی اور روشن مستقبل پر توجہ دیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: بلوچستان میں امن، نوجوانوں کے مستقبل اور حکومتی اصلاحات سے متعلق پالیسی پر بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کے نوجوانوں کو تشدد اور علیحدگی پسند سوچ کے بجائے تعلیم، میرٹ اور ترقی کے مواقع کی طرف لانا حکومت کی…

بلوچستان حکومت کا کفایت شعاری پیکیج، سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں 50 فیصد کمی

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت صوبے میں سرکاری اخراجات اور ایندھن کی کھپت کم کرنے کیلئے مختلف اقدامات فوری طور پر نافذ کردیے ہیں، جن کے تحت سرکاری گاڑیوں کیلئے ایندھن کی فراہمی میں تین ماہ کیلئے 50 فیصد…

قلات میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب

قلات: قومی شاہراہ این 25 پر مسافروں کے لیے خطرہ بننے والی مبینہ دہشت گردوں کی چیک پوسٹ کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک اور 23 مغوی افراد کو بحفاظت بازیاب کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

کالعدم تنظیموں سے واپس آنے والی خواتین کی والدین اور بچیوں سے اہم اپیل

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقوں تمپ اور بیسمہ سے تعلق رکھنے والی دو خواتین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں قریبی رشتہ داروں کے ذریعے کالعدم تنظیم کے لیے کام کرنے پر آمادہ کیا گیا، تاہم بعد میں انہوں نے یہ سرگرمیاں چھوڑ کر قومی دھارے میں واپس آنے اور…

دکی کی اہم شاہراہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے نام سے منسوب، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے مشکل حالات میں بہادری اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرنے والی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے دکی کی ایک اہم شاہراہ ان کے نام سے منسوب کردی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی…

نوشکی میں گھر میں گھس کر فائرنگ، ماں بیٹی قتل

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہوگئیں، جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کلی مینگل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب پیش آیا، جہاں مسلح…

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 18 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

بلوچستان کے علاقے سوراب میں بارودی گاڑی کی تیاری کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور 3 شہری بھی نشانہ بنے جبکہ واقعے کے بعد کارروائی کے دوران مزید 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی ار) سے…

مستونگ، بولان، واشک سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جن کے دوران اب تک 15 دہشتگرد ہلاک جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ…