تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Balochistan

دکی میں کوئلے کی بند کان سے دو بھائیوں کی لاشیں مل گئیں

دکی: بلوچستان کے ضلع دکی میں ایک بند کوئلہ کان سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جن کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ دونوں کی موت مبینہ طور پر زہریلی گیس بھرنے کے باعث ہوئی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت محمد حسن اور محمد ہاشم…

نئے کیڈٹ کالجز بنانے کے بجائے موجودہ اداروں کا معیار بہتر بنائیں گے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ: بلوچستان میں کیڈٹ کالجز کے معیار کو مزید بہتر بنانے کیلئے حکومت نے نئے اداروں کی تعداد بڑھانے کے بجائے موجودہ کالجز کی کارکردگی اور سہولیات کو ملک کے بہترین کیڈٹ کالجز کے برابر لانے پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات گورنر…

بلوچستان کی ڈیجیٹل ہیلتھ اصلاحات عالمی کانفرنس میں نمایاں

بلوچستان کے صحت کے شعبے میں جاری ڈیجیٹل اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال کو سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں نمایاں کیا گیا، جہاں 26 ممالک کے نمائندگان، صحت کے ماہرین اور ترقیاتی شراکت دار شریک ہوئے۔ ڈی ایچ…

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جلد یقینی بنایا جائے گا`وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے شہری صفائی، نکاسی آب اور میونسپل سہولیات کی بہتری کے لیے بلدیاتی اداروں کو جدید مشینری اور ضروری آلات سے لیس کرنے کا عملی منصوبہ شروع کردیا ہے، جس کے تحت پہلے مرحلے میں صوبے کی تمام میونسپل کمیٹیوں کو جدید سہولیات…

جنوبی بلوچستان میں 15 کارروائیاں، 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ: جنوبی بلوچستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے ستمبر کے دوران مختلف علاقوں میں 15 آپریشنز کرکے 435 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا۔ تربت، دشت، پنجگور، دالبندین…

معیاری تعلیم کیلئے سرکاری و نجی اداروں کا کردار اہم ہے، جعفر مندوخیل

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کا کردار یکساں اہم ہے، نجی اداروں کو دی جانے والی گرانٹ کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ عالمی یومِ اساتذہ کے موقع…

معیاری تعلیم کیلئے قابل اور بااختیار تدریسی نظام ضروری ہے، ربابہ بلیدی

کوئٹہ: عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے اساتذہ کو نئی نسل کی فکری اور کردار سازی کا اہم ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کی علمی و سماجی ترقی میں ان کی خدمات بنیادی…

بلوچستان کا مستقبل بندوق نہیں، کتاب تھامنے والے نوجوان ہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ: بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو عالمی سطح پر اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے مواقع فراہم کرنے کیلئے صوبائی حکومت نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت دنیا بھر کی 100 سے زائد ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس پروگرام شروع…

سوراب، خضدار اور وڈھ میں دفعہ 144 نافذ، N-25 پر احتجاج پر پابندی

سوراب: بلوچستان حکومت نے اہم قومی شاہراہ پر احتجاج اور ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر سوراب، خضدار اور وڈھ کے اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق N-25 قومی شاہراہ پر احتجاج،…

کمشنر مکران نے بلوچ وارڈ فٹسال گراؤنڈ کا افتتاح کردیا

گوادر: گوادر میں نوجوانوں کو کھیلوں کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں کمشنر مکران ڈویژن ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ نے اپنے دو روزہ دورہ گوادر کے دوران ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کے ہمراہ بلوچ وارڈ فٹسال گراؤنڈ کا افتتاح…