ضروری اشیا کی تجارت آسان بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں، نائب وزیراعظم
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ملکی ضروریات پوری ہونے کے بعد اضافی ضروری اشیا کی برآمدات میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں اور تجارتی عمل کو آسان بنایا جائے، تاکہ بین الاقوامی منڈیوں میں…