تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Trade

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان اور ایتھوپیا نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے بینکاری اور مالیاتی روابط مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس معاملے پر گفتگو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور پاکستان میں ایتھوپیا کے…

اسحاق ڈار اور چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک اور تجارت پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اتوار کو اسلام آباد میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعاون، چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)، تجارت، سرمایہ کاری اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خارجہ…

پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر جلد دستخط کرنے، قطری منڈی تک رسائی بڑھانے اور اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے قطر سے تعاون طلب کیا ہے۔ وزارتِ تجارت کے مطابق یہ امور دوحہ میں پاکستان اور قطر کے درمیان…

وزیراعظم سے لاہور چیمبر کے فاؤنڈرز گروپ کی ملاقات، سرمایہ کاری اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: ملکی معیشت کو مستحکم بنانے، صنعتی سرگرمیوں میں اضافے اور کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وزیراعظم شہباز شریف سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے فاؤنڈرز گروپ کے وفد نے ملاقات کی، جس میں تجارت کے فروغ، سرمایہ کاری…

کم جونگ اُن نئے سرحدی پل کے ذریعے چین پہنچ گئے، شی جن پنگ سے ملاقات کا امکان

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن ہفتے کی صبح ایک نئے سرحدی پل کے ذریعے چین پہنچ گئے، جہاں ان کے ممکنہ اعلیٰ سطحی مذاکرات کو خطے کی سفارتی صورتحال کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ جنوبی کوریا کے ایک سرکاری عہدیدار نے تصدیق کی کہ کم جونگ…

شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع

پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی، توانائی اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کے رواں سال 30 نومبر سے روس کے چار روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہونے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دورے کے دوران ان کی روسی صدر ولادیمیر…

یوسف رضا گیلانی کی سعودی سفیر سے ملاقات، علاقائی کشیدگی پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد: قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دفاع، تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے شعبوں میں روابط کو مزید…

شہباز شریف کی پاکستان اور مالدیپ کے درمیان فضائی رابطے تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان اور مالدیپ نے دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور سفری روابط بڑھانے کے لیے تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازوں کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی تیز کرنے کی ہدایت کردی،…

پاکستان اور مالدیپ میں 20 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کا ہدف

پاکستان اور مالدیپ نے دوطرفہ تعلقات کو نئی وسعت دینے کے لیے 20 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا ہے، جبکہ دونوں ممالک نے آئندہ دو سال کے دوران باہمی تجارت کو موجودہ سطح سے بڑھا کر 20 کروڑ ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اس موقع پر پاکستان…

اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

دوشنبے: پاکستان اور تاجکستان نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع، ثقافت اور علاقائی رابطوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کو تاجکستان کے…