عمران خان سے ملاقات حالات میں بہتری کی علامت ہے، علی محمد خان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہونا ملک میں سیاسی حالات کی بہتری کی علامت ہے اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ معاملات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے علی…