تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Army

سرحد پار دراندازی برداشت نہیں کریں گے،جنرل سید عامر رضا کا پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے…

ایبٹ آباد: کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملکی سرحدوں اور علاقے کے ہر حصے کی حفاظت کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، جبکہ سرحد پار سے ہونے والی کسی بھی دراندازی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔…

مادرِ وطن کے دفاع کا عزم، کوئٹہ میں 173 جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

کوئٹہ: بلوچستان کے نوجوانوں نے پاک فوج میں شمولیت کے بعد بنیادی فوجی تربیت مکمل کرکے ملکی دفاع کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی جانب اہم قدم اٹھا لیا، بلوچ ٹریننگ ونگ کوئٹہ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں 173…

پاکستان کا فتح 2 میزائل کے توسیع شدہ رینج والے ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے دفاعی ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک اور پیش رفت کرتے ہوئے فتح 2 میزائل کے توسیع شدہ رینج والے ورژن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ تجربہ مقامی سطح پر جدید دفاعی نظاموں کی تیاری کی کوششوں کا حصہ ہے۔…

کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید میجر حسنین اور کیپٹن عبدالصمد کی نماز جنازہ ادا

کوئٹہ کے قریب مشاق تربیتی طیارے کے حادثے میں جانیں قربان کرنے والے پاک فوج کے میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی، جس میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت اور شہداء کے اہل خانہ نے شرکت…

خیبرپختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو انتظامیہ کی معاونت کے لیے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق پاک…

ملکی استحکام کیلئے کسی بھی قسم کی افراتفری برداشت نہیں کی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: ملک میں جاری سیاسی کشیدگی اور 4 اکتوبر کے مجوزہ لانگ مارچ کے تناظر میں کور کمانڈرز کانفرنس نے داخلی استحکام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی بہانے بدامنی یا 9 مئی جیسی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کا قانون کے مطابق…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس، بھارتی دعوے کے برعکس حوالدار محمد آصف میڈیا کے سامنے آگئے

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بھارتی میڈیا کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے جس میں سابق پاکستانی فوجی حوالدار محمد آصف کو مقبوضہ کشمیر میں ایک مبینہ دہشت گرد قرار دے کر ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا، جبکہ پریس…

ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں ملکی سکیورٹی صورتحال اور اہم قومی امور پر بریفنگ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں افغانستان سمیت…

امریکا کی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: امریکا کی افغانستان وار کمیشن کے ایک وفد نے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں افغانستان میں دو دہائیوں پر محیط امریکی جنگ، پاکستان کے کردار، علاقائی سلامتی اور خطے کی صورتحال پر…