تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف 20 نومبر کو اتحادی جماعتوں سے ملاقات کے لیے کراچی جائیں گے

0

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 20 نومبر کو ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے، جہاں وہ اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے مختصر دورے کے دوران کاروباری برادری کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر گورنر سندھ نہال ہاشمی وزیراعظم کو وفاقی حکومت کے تعاون سے مکمل کیے گئے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.