تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Muhammad Aurangzeb

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان اور ایتھوپیا نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے بینکاری اور مالیاتی روابط مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس معاملے پر گفتگو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور پاکستان میں ایتھوپیا کے…

عالمی غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی معیشت میں بہتری جاری ہے، محمد اورنگزیب

عالمی معیشت میں غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستان میں معاشی بہتری اور اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے توقع ظاہر کی ہے کہ رواں مالی سال ملک کی ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔ ان کا…

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر بنانے کے لیے برآمدات بڑھانے کی ضرورت، وزیر خزانہ

پاکستان نے عالمی منڈیوں میں اپنی معاشی پوزیشن مضبوط بنانے اور خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو ڈبل بی درجے تک پہنچانے کے لیے برآمدات میں اضافے، آئی ٹی شعبے کی ترقی اور قرضوں کے پائیدار انتظام کو اہم قرار دیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اوپیک فنڈ کے صدر سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

پاکستان میں اہم ترقیاتی منصوبوں کے لیے مالی معاونت بڑھانے کے معاملے پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی کے صدر ڈاکٹر عبدالحمید الخلیفہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایم 6 موٹروے کی مالی معاونت، قرض کے معاہدے اور…

محمد اورنگزیب کی سعودی فنڈ اور آئی ایف سی حکام سے ملاقاتیں، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

پاکستان میں سرمایہ کاری، ترقیاتی منصوبوں اور نجی شعبے کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی فنڈ برائے ترقی اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے…

محمد اورنگزیب عالمی بینک اور آئی ایم ایف اجلاسوں میں شرکت کے لیے بنکاک روانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب عالمی بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک روانہ ہوگئے ہیں۔ اجلاس 12 سے 18 اکتوبر 2026 تک منعقد ہوں گے۔…