تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

KP Emergency

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف ہر غیر آئینی قانون سازی کی مزاحمت کریں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور پاکستان تحریک انصاف کے چھ ارکان قومی اسمبلی کے بارے میں…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف بیرسٹر گوہر کی درخواست

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور اس کی توثیق کرنے والی پارلیمانی قراردادوں کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ انہوں نے اپنی زیرِ التوا آئینی درخواست میں ترامیم کی اجازت کے…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی پر قانونی جنگ شروع، پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے قانونی محاذ پر پیش رفت کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے صوبے کی منتخب حکومت کی بحالی کے لیے درخواست دائر کی، جبکہ…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آئینی اقدام تھا، اپوزیشن مذاکرات کرے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام آئین کے تحت کیا گیا اور اس کا مقصد صوبے میں ایمرجنسی کو غیر معینہ مدت تک برقرار رکھنا نہیں تھا۔ انہوں نے اپوزیشن کو…

قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا ایمرجنسی اور گورنر راج کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے معاملے پر قومی اسمبلی میں سیاسی کشیدگی شدت اختیار کر گئی، جہاں وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد پر طویل بحث ہوئی اور اپوزیشن ارکان نے ایوان میں احتجاج کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی…

دہشت گردی کی آڑ میں صوبے پر قبضے کی اجازت آئین نہیں دیتا، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور قانون دان بیرسٹر علی ظفر نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے ممکنہ نفاذ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائی آئین اور جمہوری نظام کو نظرانداز کرنے کا جواز نہیں بن سکتی۔ انہوں نے…

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات ناگزیر ہیں، فیصل واوڈا

خیبرپختونخوا میں مسلسل دہشت گرد حملوں اور سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں کے تناظر میں سینیٹر فیصل واوڈا نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکام…

صوابی میں پی ٹی آئی کے 59 کارکن گرفتار، لانگ مارچ سے پہلے پکڑ دھکڑ

صوابی: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد ضلع صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جہاں آخری اطلاعات کے مطابق پولیس نے 59 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق پیر کو صوابی…

پی ٹی آئی مطالبات پورے ہونے پر لانگ مارچ ختم کرنے کو تیار تھی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے انہیں یقین دہانی کرائی تھی کہ مطالبات تسلیم ہونے کی صورت میں لانگ مارچ ختم کردیا جائے گا۔ ان کے مطابق انہوں نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان…

خیبرپختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو انتظامیہ کی معاونت کے لیے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق پاک…